Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
نوازشریف مریم نواز کی لاہور میں پہلی ریلی بری طرح فلاپ حسن رضا نے شروع سے آخر تک ساری ریلی کی حقیقت دکھا دی، حیرت انگیز مناظر ، آخر ایسا کیوں؟ #DunyaNews #DunyaVideos #DunyaVlogs #PMLN #Nawazsharif #Maryumnawaz
543,602 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

یہ سوشل میڈیا پر کچھ ویوز کے لیے درست خبر دیتے ہیں جبکہ ٹی وی پر یہ کبھی نہیں کہیں گے کہ برئ طرح فلاپ ہوئی ریلی نوازشریف کی

دنیا نیوز والو تم لوگ بھی یہودیوں کے ایجنٹ ثابت ہو رہے ہو۔ یہ صرف ایک ویڈیو ہے، ایسی بےشمار ویڈیوز ہر علاقے کی آجکی ریلی کی موجود ہیں مگر تم جیسے چول صحافی چند ویوز کی خاطر ایک ملک دشمن کی حمایت سے باز نہیں آ رہے

@HassanAyub82 نے غصہ میں آ کر ٹٹی کھا لی راوی میں چھلانگ لگاۓ گا

پاکستانیو قدر کرو نواز شریف کی 🤣😜

اور میں چیلنج کرتا ہوں کے کل لاہور لبرٹی چوک پر خالی عمران خان کی جیل سے تازہ تصویر لگانے کا اعلان کر دو اگر لاہور جام نہ ہوا تو ساری زندگی نواز شریف کا غلام بن جاؤں گا

یہ لو یوتھیے رپورٹر حسن رضا

میاں عامر کا چینل بھی میاں صاحب کی ریلی کو بڑا کر کے نہیں دکھا سکا۔

دیکھ لو کنجروں

دنیا نیوز والے یوتھیو دیکھ لو یہ ہے ریلی
