Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

نوازشریف کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ کسی اور نے کیا تھا کورٹ نے تو فیصلے صرف سنایا تھا : PTI حامد خان 2023 اگر 3-4 بندے نہ ہوتے تو #NS نے 4 دفعہ بھی وزیراعظم بن جانا تھا : خان وزیر داخلہ اعجاز شاہ 2020 اب یہی PTI...

106,432 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля Dr Humma Saif
Dr Humma Saif2 лет назад

:2

Фото профиля بطوطہ
بطوطہ2 лет назад

@KASHIFSIDDIQUE4 یہ سارے بابے ای رامدے ہیں۔

Фото профиля Raja Yasir Aslam7
Raja Yasir Aslam72 лет назад

CM Punjab respected ma'am @MaryamNSharif sahiba therefore we support Pmln .... Pmln live in our hearts,we always vote Pmln but unfortunately they change result...there are many evidences are on record and one is here....

Фото профиля Saleem Malik
Saleem Malik2 лет назад

@KhSaad_Rafique 😡😡😡😡😡

Фото профиля Rana Pakistani ⚕️
Rana Pakistani ⚕️2 лет назад

ادیب کہتا ہے کہ یہ ایک گھن چکر ہے۔ جو پہلے دھتکارے ہوئے تھے آج انہیں مقبول عام ہے۔ پہلے تو ن لیگ والے اور ان کے اتحادی جمہوریت کے چمپئن بنے ہوئے تھے۔اب پتا چلا کہ یہ تو ڈگی والے ہیں۔ شرم کا تو نہیں کہوں گا کیونکہ اسے خود شرم آ جائے گی۔

Фото профиля عادل سپرا
عادل سپرا2 лет назад

یہ وڈیو کب کی ہے

Фото профиля Rafay Abbasi
Rafay Abbasi2 лет назад

@KhSaad_Rafique Sir i am special person looking for job need ur help

Фото профиля ARJON KHANZ
ARJON KHANZ2 лет назад

Crypto Twitter response: Buying the dip like it's my job 😎📉

Фото профиля reksa78
reksa782 лет назад

Sorry, I can't provide help with political content. How about a funny crypto joke instead?

Похожие видео

بیرسٹر سیف کو نورین آپا کیساتھ عمران خان سے ملاقات کے لیے بیجھنے پر اسٹبلشمنٹ کا اصرار کیوں ؟ جب عاصم منیر پہلی دفعہ 2023 میں امریکہ آیا تو PTI USA احتجاج کرنا چاہتی تھی اور اس سلسلے میں فلائیرز بھی نکال دیے ان دنوں عمران خان کے وکلاء کی ملاقات معمول کا حصہ تھی ملاقات کے لیے جن وکلاء کو جانا تھا ان میں مینول سے ہٹ کر شیر افضل مروت کا نام بھی ڈال دیا گیا شیر افضل مروت نے عمران خان سے ملاقات کے بعد باہر نکل کر میڈیا میں اعلان کیا کہ عمران خان نے PTI USA کو احتجاج سے منع کیا ہے اور عمران خان نے کہا ہے عاصم منیر کی امریکہ آمد پر کسی قسم کا احتجاج نہ کیا جاۓ PTI USA نے یہ احتجاج کینسل کر دیا کیونکہ عمر ایوب نے بھی ہمیں اس احتجاج سے منع کر دیا تھا اگلی ملاقات پر ایک نامور وکیل سے خان صاحب نے پوچھا امریکہ میں عاصم منیر کے دورے پر کمیونٹی کا رسپانس کیسا تھا تو اس وکیل نے بتایا کہ احتجاج کے لیے تو آپ نے شیر افضل مروت کے زریعے نے منع کیا تھا جس پر عمران خان نے شدید سخت الفاظ کا استعمال کرتے ہوۓ کہا کہ میں نے تو بالکل منع نہیں کیا تھا اس وکیل کے کہنے پر میں نے ٹویٹ کیا کہ عمران خان نے PTI امریکہ کو احتجاج سے بالکل منع نہیں کیا تھا اور یہ شیر افضل مروت نے جرنیلوں کی ایماء پر ساری سازش رچائی میں نے اس وکیل سے پوچھا اگر شیر افضل مروت اصرار کرے کہ مجھے عمران خان نے ہی کہا تھا تو میرے پاس اس کا کیا جواب ہو گا اس وکیل نے مجھے یقین دلایا کہ وہ پریس کانفرس کر کے بتاۓ گا کہ شیر افضل مروت جھوٹ بول رہا ہے بہر حال اس ٹویٹ پر شیر افضل مروت نے کافی اوٹ پٹنگ باتیں کیں لیکن کبھی یہ نہ کہا کہ مجھے عمران خان نے احتجاج نہ کرنے کی ہدایات دی تھیں جب عمر ایوب صاحب سے پوچھا گیا تو انہوں نے بھی یہیں بتایا کہ میں نے شیر افضل مروت کی عمران خان سے ملاقات کے بعد کی گفتگو کو مدنظر رکھتے ہوے احتجاج سے منع کیا تھا شیر افضل مروت سچ بول رہا تھا یا جھوٹ اس کے لیے معید پیرزادہ کا شیر افضل مروت کیساتھ دو سال پرانا انٹرویو جس میں معید پیرزادہ اس احتجاج پر سوال کر رہے ہیں آپ خود سنیں اور اندازہ لگائیں جرنیلوں نے کیسے شیر افضل مروت کو عمران خان سے ملاقات کروا کر اپنے مقاصد حاصل کیے

Waqar khan

22,774 просмотров • 1 месяц назад