Loading video...
Video Failed to Load
نوبت یہ آ گئی ہے کہ اب فیک ویڈیوز کا سہارا لیکر گالی گلوچ کی جا رہی ہے صاف پتہ چل رہا ہے یہ فیک ویڈیو کس نے بنوائی ہے اس ویڈیو کا سکرپٹ کسی گندے ذہن نے لکھا ہے جوخود سامنے آ کر گالی دینے کی ہمت نہیں... show more
431,473 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

میر صاحب اگر آپ کو اس ویڈیو بنانے والے کا پتا چل جائے تو کیا آپ قانونی کارروائی کریں گے ؟ اب آپ کی احساس ہوا کہ فیک نیوز کتنی خطرناک ہے ؟ یہ ویڈیو بیشک AI سے بنی ہے مگر حقیقت پر مبنی ہے ✅ اب آپ میں زرا سی بھی شرم باقی ہے تو فیک نیوز قانون کی مخالفت کی بجائے سپورٹ کریں 🤫

سکرپٹ ساز

پھر بھی آپ پیکا ایکٹ کے خلاف بولتے ہیں۔۔۔۔فورا کیس کر دیں۔۔۔۔دس کروڑ ہرجانے کا ۔۔۔۔

#موجودہ دور دا جرلن یحییٰ تے بڈھی #جرلن رانی اینج شرما رئی اے جیویں گیراج وچ فیر پھڑی گئی اے 🤩🤣😜😂

Ali Wazir’s only crime? Demanding peace, justice, and dignity for Pashtuns. For that, he is locked away while warlords enjoy VIP treatment. Pakistan’s hypocrisy is exposed! @UN, @StateDept, @amnesty—take action now! #ReleaseAliWazir

Lol even their AI is FA pass

Uff ,etni fake video,yeh videos humian or Imran Khan say attach kerti Hain .

کپتان سے جلنے والے جعلی کام ہی سے گزارا کرتے ہیں

Sir woh khud hi fake (Farzi) hain. Bohot jald apnay anjam ko ponchain gay jo bohot bura ho ga .
