Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
نوجوان دو سال سے انتظار کررہا تھا اپنا ووٹ ڈال کر بتانا چاہتا تھا وہ تبدیلی چاہتا ہے لیکن جب نوجوان نے اپنا ووٹ ڈالا آگے سے آپ نے اسکا ووٹ ہی چوری کردیا آپ یہ کیا کررہے ہیں میں بس اتنا کہوں گی کل تک آپ پھر شکایت... show more
118,881 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

@NUK83Pk تین روز پہلے حافظ نعیم @NaeemRehmanEngr یہ بات دہرا چکے ہیں @NaeemBukhariPTI @naeemlodhi53 @NaeemPanjuthaa

🎹 Master the Piano on Your Nintendo Switch with "Piano: Learn and Play"! 🎶 #RT🙏 🎹👉 Unlock the joy of music: Easy tutorials 📘 Songs for all levels 🎼 Fun for all ages 🎉 Start your musical journey today! 🌟 Play now! #Piano #NintendoSwitch #NS2

اصل دشمن پہنچانے پلیز

@OfficialDGISPR

Bravo Maria Memon 👏👏👏👌☝️

حق سچ کی فتح عمران خان کے خلاف امریکی مطالبے پر غدار باجوہ اور جنرل فیض کی شہہ پر ان تمام غدّار سیاست دانوں نے 6 فیصد کی شرح سے ترقی کرتے پاکستان کو آج اس معاشی تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کیا ہے ۔ سب پر آرٹیکل چھ لگے گا انشاءاللّه عمران خان زندہ باد پاک فوج زندہ باد

Maria Memon on fire 🔥

@Maria_Memon dabbang bolti hai Youngsters ki tarjumani kerti hai ❤️

ماریہ میمن صاحبہ نے سو فیصد درست طرف اشارہ کیا ہے۔ مینڈیٹ چوری کیا گیا ہے، عوام اس وقت کا انتظار کر رہی تھی کہ کب الیکشن آئیں اور اپنی پسندیدہ حکومت اقتدار میں لیکر آئیں۔
