Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
نوجوان نکل پڑے #عمران_خان_تو_آئے_گا
264,573 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

تحریک انصاف ایک بار پھر ملک میں انتشار اور فساد برپا کرنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔ ایک مرتبہ یہ انتشاری ٹولہ پھر افرا تفری اور ریاست مخالف ایجنڈا تیار کر کے بیٹھا ہے۔ پی ٹی ائی ایک مرتبہ پھر اسلام اباد میں چڑھائی کرنے جا رہی ہے۔ ایک بار پھر ملک میں نو مئی سانحہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔

@shakelahmadpti 14 August Ke video he

@shakelahmadpti Pindi 13 august Please Jhoot na bola karn

@shakelahmadpti Mashallah good... InshAllah jalsa hoga

@shakelahmadpti Well-done KPK.

@shakelahmadpti #واحد_حل_خان_کی_رہائی

@shakelahmadpti سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے اب دیکھنا ہے زور کتنا بازؤ قاتل میں ہے #چلو_چلو_ترنول_چلو

@shakelahmadpti کونسی جگہ ہے

@shakelahmadpti Video of 14 th august

@shakelahmadpti 14 اگست کو سمابیہ طاہر کی ریلی ہے
