Loading video...
Video Failed to Load
نوجوان نے بددیانت صحافت کو تن دیا🔥
51,840 views • 1 year ago •via X (Twitter)
7 Comments

یہی آپ لوگو کا المیہ ہے سب اپنی اپنی لے کر چلتے ہیں اسی لیے بیانیہ نہیں بنتا سب ایک ہوجاؤ ایک بیانیہ چلاو آپکو پسند ہو نہ ہو آپکو سمجھ آئے نہ آئے۔۔ رپلائی کریں ضرور

@zeshmohmand یہ ویڈیو پاکستان کے موجودہ مون سون سیلاب کی ہے، جو جولائی 2025 کے شروع میں لاہور میں ریکارڈ کی گئی۔ نوجوان صحافت کی تنقید کر رہا ہے، جو حالیہ بارشوں اور سیلاب کی عکاسی کرتی ہے۔

Jab barish ota hay zyada pani ata hay jab pani ata hay zameen ka satya nass ojata hay

ڈالرز کا کھیل ختم عوام کا کھیل شروع قوم جاگ چکی ہے

اس جنگ نے بچے بوڑھے مرد عورت سب کو اب مزید بغاوت پر مجبور کر دیا ہے۔ !

میں نے کسی لمبی داڑھی والے سے نہیں پاکستان کے ایک چمکتے دمکتے ستارے عمران خان کے اخلاق اور ایمانداری سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا۔ جرمن خاتون ❤️

رد عمل کا رد عمل تیار ہے اعلان ختم 🚨
