Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
نوجوان کی لال ہوتی بھی دیکھیں
1,056,460 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

He answer was very simple sorry i got late instead that he start bakwas

Aisay lappr ganju har jagah phir yehi krte

بڑی کرسی پہ چھوٹے لوگ ۔۔ غیر مناسب جواب ہے ۔ لیٹ آنے پہ معزرت بنتی ہے ۔ اگر آپ غلطیوں پہ وکالت سکھائیں گے تو کل یہ بچے کیا کریں گے

مسئلہ ہی یہی ہے کہ اج کونسا ناسا نال میٹنگ سی لمز کی جو مس ہو گئی

نوجوان کی کوئی لال نہیں اس کاکڑ کا جوکر ہونا کنفرم ہو گیا

بڑا بیشرم ہے فیر نوجوان

To jnb e wala time hi wo rakhty jis time pr ap wahn ponch skty thy ye kia bat hui. Ulta chor kotwal ko danty ajeeb behis or bad lehaz log rehty hen yahn.

Han. Student ki aaj Microsoft walo k sath meeting b fix thi

کمال کی بے عزتی کردی ہے ساری عمر کا سبق دے دیا ہے اس کو اب کسی محفل میں یوتھیپا نہیں دکھائے گا شرمندگی اس قدر ہوئی کے تالی بھی نا بجا سکا ڈھیٹوں کی طرح بیٹھا رہا ۔۔

اسکو جہالت کہتے ہیں۔۔ اتنے بڑے عہدے پر بیٹھا انسان بجائے کے معذرت کرتا اور بات اگے بڑھتا اگے سے غصہ دکھا رہا ہے
