Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
نوجوان یوتھ کتنا باشعور اور حوصلہ مند ہوگیا ہے
258,933 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

ان کےسوالوں کے جواب کسی کے پاس نہیں ہیں

اور ڈفرز کو یہی فکر دن بدن کھائی جارہی ہے۔ اگر نوجوان سوال پوچھنا شروع ہو گے تو ہمارے کھانچے جو لگے ہوۓ ہیں ۔ اُنکا کیا بنے گا

وقت کے جس بازار میں اپ جھوٹ بیچنے نکلے ہیں وہاں عمران خان شعور بانٹ کر کب کا گزر چُکا ہے

اسی بات کا تو رونا اور سیاپہ ڈالا ہوا ہے کمپنی میں کہ اب ان کا بیانیہ خرید نہیں رہی۔۔ بیانیہ عمران خان کا بک رہا ہے اب کبھی انوش لانچ ہوتی ہے کبھی ہاجرہ لانچ ہوتی ہے کبھی اڈیو لیک ہوتی ہے۔۔ اس کے باوجود ابپارہ اور جی ایچ کیو سے چیخوں کی اوازیں سنائی دیتی ہیں۔۔

سوئی ہوئی نو جوان نسل کو عمران خان نے سوال اٹھانا سکھایا

نوجوان سوال پوچھ رہے ہیں جواب دیں

It is good to see that the youth of Pakistan have started raising their voice for their country and future. یہ وہ زبان بولتی ہے جو عمران خان اس ملک کے نوجوانوں کو دی ۔

سوئی ہوئی نو جوان نسل کو عمران خان نے سوال اٹھانا سکھایا
Похожие видео
Sensitive content
Penis Size Doesn't Matter. Sex Education. سیکس ایجوکیشن کا مقصد بے حیائی پھیلانا نہیں، بلکہ نوجوان نسل کو باشعور، ذمہ دار اور صحت مند زندگی گزارنے کے قابل بنانا ہے سیکس ایجوکیشن سکھاتی ہے کہ کسی بھی رشتے کی بنیاد باہمی رضامندی، احترام اور ذمہ داری پر ہونی چاہیے۔ یہ جنسی ہراسانی اور استحصال سے بچنے میں مدد دیتی ہے
Nida Ahmed
103,972 просмотров • 1 месяц назад

