Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

نوجوت سنگھ سدھو کی باتیں وائرل کرے 🚨 سکندر نے ڈرامے دنیا جیتی سی سکندر نے خوف نام دنیا جیتی سی عمران خان تسی وی سکندر ہو جس نے پیار نال دنیایے دل جیتے ے

53,806 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

6 Kommentare

Profilbild von Che Guevara چی گویرا
Che Guevara چی گویراvor 1 Jahr

زبردست

Profilbild von FANCO
FANCOvor 2 Jahren

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

Profilbild von Amber Yousafzai
Amber Yousafzaivor 1 Jahr

زبردست شاعری

Profilbild von Sj
Sjvor 1 Jahr

Khush or sahatmand rahye nojot singh sidhhu

Profilbild von javed iqbal
javed iqbalvor 1 Jahr

👍🏻👍🏻👍🏻

Profilbild von wasima (Free Imran Khan)
wasima (Free Imran Khan)vor 1 Jahr

No doubt♥️

Ähnliche Videos

🚨اہم ترین انکشاف بیرسٹر شہزاد اکبر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے ہوش ربا انکشافات سامنے لے آئے ۔ تفصیلات: چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیے وزیر اعظم اور اوپوزیشن لیڈر میں مشاورت ضروری ہوتی ہے عمران خان شہباز شریف کا منہ بھی نہیں دیکھنا چاہتے تھے تو اس وقت کے DGISI جنرل فیض حمید نے اوپوزیشن کے ساتھ مشاورت کے لیے زمہ داری خود اٹھا لی ، جو پارلیمانی کمیٹی تب بنی تھی اس میں اعظم سواتی اور شیریں مزاری حکومت کی طرف سے تھے تو جنرل فیض حمید ایک دن سکندر سلطان راجہ کا نام لیکر آ گئے اور کہا اس نام پر اتفاق ہو سکتا ہے تو ڈاکٹر شیریں مزاری اور اعظم سواتی نے شدید مخالفت کی اور کہا سکندر سلطان تو کٹر ن لیگیا ہے تو DGISI جنرل فیض حمید نے گارنٹی دی اور وعدہ دیا تھا کہ سکندر سلطان راجہ قانون کی خلاف ورزی نہیں کرے گا میں زمہ داری لیتا ہوں somehow عمران خان کنونس ہوئے اور سکندر سلطان چیف الیکشن کمشنر تعینات ہو گئے بعد میں جب سکندر سلطان نے رنگ دکھانا شروع کیا تو عمران خان تب وزیراعظم ہی تھے تو تب عمران خان شدید غصے میں آ گئے اس وقت وزیراعظم کے ساتھ میں، اعظم خان اور ایک آدھ وزیر تھا عمران خان نے کہا سکندر سلطان کو کس نے تجویز کیا تھا تو میں نے کہا خان صاحب نا صرف سکندر سلطان کو تجویز بلکہ اس کی گارنٹی بھی دی گئی تھی اور وعدہ بھی دیا گیا تھا اور یہ وعدہ جنرل فیض حمید نے دیا تھا تو عمران خان شدید غصے میں آ گئے اور جو کچھ تب کہا آپ کو سمجھ آ گئی ہو گی ۔ بیرسٹر شہزاد اکبر Mirza Shahzad Akbar

Ahmad Hassan Bobak

45,203 Aufrufe • vor 4 Monaten