正在加载视频...
视频加载失败
نور خان ایئر بیس پر اترنے والا دیو ہیکل امریکی طیارہ عام کارگو جہاز نہیں، اس میں ایسی صلاحیتیں چھپی ہیں جو کم لوگ ہی جانتے ہیں۔ یہ سی 17 گلوب ماسٹر 3 صرف سامان نہیں بلکہ مکمل سسٹم اور پوری آپریشنل تیاری ساتھ لاتا ہے۔ جانیے دلچسپ معلومات #UrduNews
0 条评论
暂无评论
原始帖子的评论将显示在这里
