Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
نور پور دودھ کا ویلاگ، آزاد ڈیجیٹل اور تمام الزامات پر مخدوم شہاب نے خاموشی توڑ دی کوئی بھی رائے دینے سے پہلے ویڈیو پوری سن لییجئے گا ،کیونکہ آپ کی رائے ہی ہمارے لئےمعنی رکھتی ہے
105,190 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

بار بار یہ قوم اب اعتبار نہی کر سکتی آپ جتنی مرضی کلیریفیکیشن دو حقیقت نہی بدل سکتی

🎹 Master the Piano on Your Nintendo Switch with "Piano: Learn and Play"! 🎶 #RT🙏 🎹👉 Unlock the joy of music: Easy tutorials 📘 Songs for all levels 🎼 Fun for all ages 🎉 Start your musical journey today! 🌟 Play now! #Piano #NintendoSwitch #NS2

مخدوم شہاب کچھ عقل کرو۔ کب تک ان ملک دشمن عناصر کو صفائیاں پیش کرو گے؟ عمران خان نے اپنے ہر ساتھی کو زلیل کیا۔ تمھارے ساتھ بھی اسکے پیروکاروں نے یہی کرنا ہے، انکے کمنٹس پڑھ لو۔ ابھی بھی موقع ہے پاکستان کا دفاع کرنے والوں کے ساتھ آجاو۔ صبح کا بھولا شام کو واپس لوٹ آئے تو اسکو بھولا نہیں کہتے۔ ہم پھر ہاتھ بڑھا رہے ہیں۔

فرحان ورک جاو اور اپنے ہینڈلرز کو بول دو کہ مخدوم شہاب الدین تم جیسے چار پانچ تو ہر وقت جیب میں ڈال کر گھومتا ہے۔ ہمت ہے تو خود مجھ سے بات کریں۔ پھر جو جواب دونگا وہ ان کو یاد رہے گا

دشمن تیر چلاۓ تو دکھ نہیں ہوتا لیکن اپنے جب تیر چلائیں تو دل دکھی ہوتا ہے۔ This line 🥲💔

مخدوم شہاب نے ہمیشہ جرات مندانہ صحافت کی ہے۔ جو لوگ آج تنقید کر رہے ہیں، وہی کل ان کی سچائی پر فخر کریں گے۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں!

مجھے پہلے سے اندازہ تھا کہ مخدوم شہاب الدین ایسا نہیں کر سکتا، اسی لئے میں نے وضاحت کا انتظار کیا۔ اچھی بات یہ ہے کہ مخدوم شہاب آج بھی خان کے بیانئے کے ساتھ کھڑا ہے۔ یہ وقت آپسی لڑائیوں کا نہیں ہے۔ پاکستان زندہ باد

شکریہ

Nhi sunni wazahat 🤪

Shahab bhai You need to clear Your position because Awam usay hee celebrity manegi Jo imran khan sahab kay saath iss mushkil ghari mein khara hai.Either You’re with Khan sahab or You’re not,Clear Your position please

تو اچھا اب دودھ اس لیے بیچ رہے ہو بینک اکاؤنٹ کھل جائے
