Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
نورین نیازی کو نوٹس بھیج دیا ، اب کیا نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ بنے گا؟ یہ دوہرا معیار ہمیشہ نامنظور رہے گا۔ یہ منافقت ریجیکٹڈ ہے عوام کی طرف سے۔
142,942 görüntüleme • 2 ay önce •via X (Twitter)
27 Yorum

اگر ایک معاملے میں فوری نوٹس اور کارروائی کی جاتی ہے تو پھر قانون کا یکساں اطلاق ہر شخص پر نظر آنا چاہیے۔ مختلف افراد کے لیے مختلف معیار اختیار کیے جائیں تو عوام کے ذہنوں میں انصاف اور غیرجانبداری کے حوالے سے سوالات پیدا ہونا فطری ہیں۔

یہ ہے اصل میں ملک دشمن جن کے کاروباری تعلقات ہیں اور یہ اپنے مفاد کے لیئے پورے ملک کو بدنام کر دیتے ہیں۔

پوٹی آئی کا رول ماڈل تو دیکھو نواز شریف اور اسکا خاندان جو وہ کریں گے یوتھیاز اس سے کئ گنا آگے نکل کر ملک کے ساتھ ڈبل گیم کریں گے؟ تو پھر ن لیگ بری اور ابلیس پوٹی آئی دودھ کی دھلی کیسے ہو گئیں؟ عوام تو ن لیگ کو انہی حرکتوں کی وجہ سے ناپسند کرتے تھے جبکہ پوٹی آئی چارہاتھ آگےنکل گئ

ڈان لیکس کیس میں نواز شریف پر کیس بھی بنایا گیا اور تحقیقات بھی ہوئ تھی مگر یہ نورین نیازی ہوتی کون ہے یہ کہنے والی کہ اگر مودی چاہتا تو پاکستان کو دو منٹ میں فکس کر دیتا۔ کل کو یہ نیتن یاہو کو بھی اپنا پیو بنا لے گی، ویسے بھی یوتھیۓ باپ بدلنے میں دیر نہیں لگاتے

پی ٹی آئی آفیشل سے گزارش ہے کہ اے آر وائی کا لوگو بلر کر دیا کرو

کرپٹ چور نوا ز شریف اور اُسکی بیٹی کو تو ہارنے کے باوجود اقتدار پر مسلط کر دیا گیا ہے۔

نورین نیازی کو نوٹس دینا اور خود ماضی میں ریاست اور اداروں کے خلاف دیے گئے بیانات کو بھول جانا صریحاً دوہرا معیار ہے۔ اگر قانون سب کے لیے برابر ہے تو شروعات ان سے ہونی چاہیے جنہوں نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا کر اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچایا۔ عوام اب اس منافقت کو پہچان چکی ہے!

بلکل ٹگیک کہا آپ نے کہ کوئی جنگ نہیں ہوئی صرف ایک گدھے کو خود ساختہ فیلڈ مارشل لگانا تھا دنیا ہم پر ہنستی ہے کہ نا کوئی علاقہ فتح کیا دشمن کا اور نا ہی کوہی زمینی جنگ ہوئی اور ایک زہنی مریض کو فیلڈ مارشل لگا دیا چوروں اور الیکشن ہارے ہوئے پیدائشی کرہٹ لوگوں کو

مسٹر چوتئیے وہ دور گیا جب نواز کیخلاف پروپگنڈا کرتے تھے

ایک جرنیل مجاہدیں بنائے اور دوسرا آکر اُن مجاہدیں کو دہشتگرد کہہ دے اور پوری قوم اس عذاب کو بھگتے ۔

No unho ne Pakistan k bare me koch ni kaha

👍

Kro case kpk mein kis ne roka hai

Generals Like these kinds of leaders.

Tea was nice..... Dhamal🕺🕺 Dhamaal. This disease is incurable. This disease is called Imrandooism.

منافقوں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت

Yahin pr aakr idaaron ki badniyati saabit hoti hai double standard..

@OfficialDGISPR Her baat per kehte ho k tu kia hey Ap he batlaie ye andaze guftagu kia hey

Questions about consistency and accountability are crucial for a healthy democracy. People expect unbiased standards for all political leaders.

جو کتوں کی گاف چاٹ لیں وہ نواز شریف ہوتا ہے زرداری ہوتا ہے فضلو ڈیزل ہوتا ہے انہیں اب کچھ معاف ہوتا ہے چاہے اینٹ بجائیں میمو گیٹ کریں ڈان لیکس کریں سجن۔ جندال اور مودی کو بغیر ویزے بلائیں اجمل قصاب کو پاکستانی کہیے ممبئی حملے پاکستان نے کروانے والا بیان اقوام متحدہ میں چلے۔۔۔

تم لوگوں نے مڑ تھڑ کے نوازشریف کو ہی بہنیں پیش کرنی ہیں

ان کو کب نوٹس جائے گا

یہ پروڈنڈا تم لوگ پہلے کر چکے ہو یہ تیر چل چکے ہیں یہ خالی کھوکے ہیں ان سے کچھ نہیں بننے والا نواز شریف محب وطن پاکستانی تھا پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والا اور یہ نیازی خاندان پاکستان کا خطار ہے جو سرعام بھونک رہی ہے پاکستان کے خلاف اس کا دفاع کرنے والا بھی ک*** غدار ہے

Double standard !! Inki ghairat sirf apne mafad k waqt jagti hai..

دیکھو یہ عورت کس طرح نوجوانوں کو اشتعال دلوا کر نعرے لگوا رہی ہے ۔ یہ جو دہشت گردی ہے ،،، اسکے پیچھے وردی ہے لیکن ہارنے کے باوجود اسے اقتدار پر مسلط کر دیا اُنھیں وردی والے دہشتگردوں نے ۔۔

Gerlun jis ksi ko bhi ghddar declare krdy 🐕

Good Morning everyone
