正在加载视频...

视频加载失败

نوسرباز فراڈیئے

169,869 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Patwaran 的头像
Patwaran1 年前

جب سے یہ جیو جنمے ہیں انکے ہتا کشٹ میں ہیں۔انکے پتا اپنے ان شاوکوں کو گھاتک شکاری بنانا چاہتے ہیں ہرنتو یہ چبل سائیں ہیں اور پبلک انہیں بالکل سیریس نہیں لیتی کیا یہ بونگے شاوک اپنت پتاؤں کی امیدوں پر پورا اتر سکیں گے یہ تو آنے والا سمے ہیں بتائے گا دیکھتے رہیے پٹوارن جیوگرافک

Solar Heavy 的头像
Solar Heavy1 年前

- Promises

Aik Soch (ایک سوچ) 的头像
Aik Soch (ایک سوچ)1 年前

یہ کھسرا خود کو ملک کا سربراہ سمجھتا ہے

🦋❥⍣⃝𝐵𝒖𝒕𝒕𝒆𝒓𝒇𝒍𝒚🦋 的头像
🦋❥⍣⃝𝐵𝒖𝒕𝒕𝒆𝒓𝒇𝒍𝒚🦋1 年前

کوئی انکے منہ پہ گیلی مٹی کیوں نہیں پھینکتا کہ نکے منہ بند ہوجائے

Haider Ali 的头像
Haider Ali1 年前

" مان لو 24 کروڑ عوام نے تمھیں شکست دے دی ہے۔ مان لو تمھاری فرعونیت کا وقت ختم ہوچکا ہے۔ مان لو کہ جو تم زمین پہ خدا یا مقدس گائے بنے ہوئے تھے وہ وقت ختم ہوچکا ہے۔ " #تاریخ_بنیں_گے_خان_کے_خط #DoSomethingForImranKhan

Ch Asif Hamaiyon 的头像
Ch Asif Hamaiyon1 年前

کیا ایک بار بھی نواز یا شوباز شریر نے زرداری کا لوٹا ہوا پیسہ یا زرداری نے ان کا پیسہ واپس لانے کی بات کی ہے جب سے یہ اقتدار میں آئے ہیں ؟ نہیں!!! کیوں کہ یہ سب جھوٹے وعدے اور نعرے ہوتے ہیں ووٹ لینے کے لیئے ہم تو ان لوگوں کو جان چکے ہیں لیکن باقی کے عوام کب جانیں گے ؟ ان طاقتوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیئے جنہوں نےان بے ضمیر اور ابن الوقت لٹیروں کو ووٹ دے کر مسند اقتدار تک پہنچایا کیا اب بھی کوئی کسر باقی رہ گئی ہے کہ یہ لوگ مزید اقتدار کے مزے لوٹیں گے اور اس ملک کے عوام کے پیسے سے بیرون ملک کاروبار کریں گے لعنت ہے ان بے غیرتوں پر جو ابھی تک شیر شیر کے نعرے لگا رہے ہیں

Hafeez ur Rehman 的头像
Hafeez ur Rehman1 年前

یا اللّٰہ ہمارے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما اسکو کھلے دشمنوں اور چھپے منافقین کے شر سے محفوظ فرما۔۔۔

Abbas 的头像
Abbas1 年前

ان کے بنائے بیوقوف بھی ان سے کنارہ کشی اختیار کرنے لگے ہیں

¢σƒƒєєﻭιяℓ 的头像
¢σƒƒєєﻭιяℓ1 年前

ہم کراچی والے ایسے دیکھتے اس نوسر باز کو😅😂

🔥جان نثار 🔥 的头像
🔥جان نثار 🔥1 年前

جھوٹ والےکہیں سےکہیں بڑھ گئے ایک میں تھاکہ سچ بولتا رہ گیا💔 ان نوسر بازوں اور فراڈیوں کو فارم47 کے زریعے ہم پر زبردستی مسلط کرنےوالے اصل فراڈ اور نوسر باز ہیں ورنہ عوام نے8 فروری2024 کو اٹھا کر انہیں باہرپھینک دیاتھامگر اسٹیبلشمنٹ کو یہی غلام سوٹ کرتےہیں 🔥عمران خان زندہ باد🔥

Déjà vu 的头像
Déjà vu1 年前

قوم بھی بے غیرت ہے

相关视频