正在加载视频...
视频加载失败
نوشہرو فیروز سے نوابشاہ _ اندرون سندھ میں حقیقی آزادی کا سفر جاری ہے_سندھی عوام کا عمران خان صاحب کیلئے پیار اور ظلم کیخلاف جذبہ ناقابل شکست ہے_
29 条评论

Disappointed. Your party members did not vote against the new provinces.

پنجاب کی قیادت کو بھی جگائیں، جب تک پنجاب بند نہیں ہوتا یہ جرنیل کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا

👍👍👍

Mash Allah, well done Sir 👏 keep it up. We proud that we are part of your team 💙

امید ہے کہ یہ صرف استقبال تک محدود نہیں رہے گا بلکہ آگے بھی بڑھے گا اور پاکستان کے حق میں ایک بہترین پیش رفت ثابت ہوگا۔ ان شاء اللہ۔ #Pakistan #InshaAllah

@tayyabarajah پنجاب نہیں جاونگی

ویلڈن راجا صاحب قدم بڑھاؤ عوام خان کے ساتھ ہے

👏👍🏻

سندھ کی عوام کا یہ جذبہ واقعی قابلِ دید ہے۔ محبت، شعور اور پُرامن جدوجہد کا یہ سفر ان شاء اللہ اپنا اثر ضرور دکھائے گا۔

بہت بہترین راجہ صاحب۔

راجے سندھ پہلے بھی پی ٹی آئ کا ہی تھا

سندھ کی سڑکوں پر عوامی آواز واضح ہے 🇵🇰✊ #SindhWithImranKhan #ImranKhan #PTI #RealFreedom #Sindh #PublicMandate #Democracy #Pakistan

Mashallah sir

ویلڈن

Punjab bhi aayen .

ہندووں اور افغانوں کے ساتھ پاکستان کے خلاف لڑنے والی انتشاری

کنجر لاہور میں بھی سٹریٹ مومینٹ کرکے دیکھا و زرداری نے تم کنجریوں کو پوری اجازت دی سندھ آنے کی سندھ کیتقسیم کی سہولت کاری کر رہے ہو الزام خان صاحب پر لگایا جاے گا @Aleema_KhanPK

@salmanAraja

ماشاءاللہ ماشاءاللہ سندھ نے انقلاب کی بنیاد رکھ دی ھے اب اگلا مرحلہ پنجاب ھے

Saley Punjab mein jaooo , explore hoi vi jaga ko kia Baar Baar explore kerna

شاباش اسٹیبلشمنٹ کا کام آسان بناؤ

@manzoorsohail Salman sir were you able to find your phone??? @SalmanAkRaja

Shabaash. We PTI workers are proud of you.

Mashallah go ahead Imran khan zindabad

اپنے حلقے میں بھی جاؤ اور باقی پنجاب کی گیدڑ شپ کو کہو کہ وہ بھی بے غیرتی کی زنجیریں توڑ دیں اور اپنے اپنے حلقوں میں عوام کو موبلائز کریں اگر حقیقی طور پر تحریک چلانی ہے تو

Akram saaaab 🧡 hamaray babar shar Ka deedar Kara do plzzzzz

🙏♥️

Back stabbers

bhali karay aya.
