Loading video...
Video Failed to Load
نومنتخب MPA کے گھر رات گئے ریڈ، میڈیا رپورٹس
321,557 views • 2 years ago •via X (Twitter)
5 Comments

خان صاحب نے صحیح کہا تھا کہ ان کو پتہ بھی نہیں ہے کہ ان کے ساتھ آٹھ فروری کو کیا ہونے والا ہے۔ جس طرح قوم نکلی اور اس نظام کے خلاف قوم نے اپنی نفرت کا اظہار کیا یہ لوگ ابھی تک اسی صدمے سے باہر نہیں آ پائے۔ #نکلو_ووٹ_کی_حفاظت_کرو @TeamPakPower

محسن نقوی کی منجی سب سے پہلے ٹھوکنی چاہیے اس نے یزید بن کے جو مظالم کیے ہیں اس کی سزا ایسی ہونی چاہیے کہ دوبارہ کوئی ہمت ہی نہ کرے۔

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک ایسی سیاسی جماعت بھی تھی جس کا لیڈر جیل میں تھا، انتخابی نشان چھین لیا گیا، انتخابی جلسے تو دور کی بات ایک کارنر میٹنگ بھی نہیں ہوئی، لیکن اس کے ووٹرز نے تمام کھیل الٹ دیا، ایک نئی تاریخ رقم کی جس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی! پاکستان تحریک انصاف!

بس دے اوس کورتہ زا ذہ کورتہ نہ زم زما کلاس فور ماسرہ دھوکہ کڑیدا

@ryangrim @MarioNawfal @UNHumanRights PTI candidatés are not even secure in their homes

