Loading video...
Video Failed to Load
نومئی کا آغاز ، سابق وزیراعظم کو اغوا کرنے سے ہوا؟ عدالت کو بے توقیر کیا گیا؟
68,891 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 years ago
کبھی سنا ہے ؟

فجرعلی2 years ago
اسکے بعد پھر یہ ہوا آرمی گاڑیوں سے دہشت گرد عوام پر چھوڑے گئے

Bakhtawar khan2 years ago
اس دن ہم سے ان لوگوں نے ہمارے جینے کا حق بھی چھین لیا تھا

فجرعلی2 years ago
اسکے بعد پھر یہ ہوا آرمی گاڑیوں سے دہشت گرد عوام پر چھوڑے گئے

IK Fans2 years ago
پی ڈی ایم کی حکومت نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے ۔

N A E E M2 years ago
لنگڑے کو گھسٹ کر گاڑی میں ڈالنے کی پر زور مذمت کرتے ہیں 😂😂

Waqar Khan™️🥇2 years ago
جو ہوا وہ کروانے کے لئے .. فوج نے صرف نفرت حاصل کری اور کچھ نہیں .....

ਸਨਾ ਫਾਤਿਮਾ 🇵🇸2 years ago
پھر سے غلط تاریخ ایک پی ٹی آئی ورکر کی طرف سے۔ 9 مئی کا آغاز کامیاب عدم اعتماد بلکہ فوج کی تقریریوں میں ایک مہینہ تاخیر سے ہی ھو چکا تھا۔
