Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

نومئی کا ڈرامہ کیا گیا ہم نے لاشیں اٹھائیں دس مئی کو سیاسی قیدیوں کو بتایا گیا کہ عمران خان کا نشان نہیں ہو گا، قاضی کا فیصلہ بعد میں کیسے آیا ؟ جس کا نامعلوم نے دس مئی کو بتایا۔ جنید اکبر خان

201,786 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

6 Kommentare

Profilbild von ‏زہـــرہ لیــاقت
‏زہـــرہ لیــاقتvor 2 Jahren

یہ صرف ٹریلر تھا ہم انکو ایوان میں بہت ٹف ٹائم دیں گے انکا مقابلہ کریں گے انکے پاس حکمرانی کرنے کا کوئی حق نہیں ہے بیرسٹر گوہر 🔥🔥

Profilbild von Ayesha Khan
Ayesha Khanvor 2 Jahren

علی آمین گنڈا پور ایک دلیر آدمی ہے❣️

Profilbild von Arshia🍂🥀
Arshia🍂🥀vor 2 Jahren

پوزیشن ہولڈرز ڈاکٹرز اور انجئنئرز بن جاتے ہیں پیچھے رہ جانے والے کامرس پڑھ کر کاروبار کرتے ہیں اور ان ڈاکٹرز اور انجئنئرز کو ملازم رکھتے ہیں ان سے پیچھے رہ جانے والے آرٹس پڑھتے ہیں اور سی ایس ایس کرتے ہیں اور اوپر والے دونوں کو اپنے سامنے کھڑا رکھتے ہیں ان سب سے پیچھے رہ کر فیل ہونے والے اسمبلی میں آ جاتے ہیں اور اوپر والے تینوں کو سیدھا کرکے رکھتے ہیں. 😂 یہی حقیقت ہے

Profilbild von Creed Technologies
Creed Technologiesvor 2 Jahren

بہت سارے سوالوں کے جواب ایک ہی جواب یہ باقاعدہ پلاننگ سے سازش کی گئی تھی نو مئی کی اور تحریک انصاف کے 40 سے 50 لوگوں کو گولیاں ماری گئی انہیں شہید کیا گیا اور ب ہزار سے خواتین مرد اور بچوں کو گرفتار کیا گیا جی ابھی تک یہ جیلوں میں ہے تو اور ان کے اوپر ظلم کیا گیا اب ان کو اس کا حساب دینا پڑے گا یہ کمپنی جو سارے کام کرتی رہی ہے نا ان کو لگ سمجھ ائے گی اپ

Profilbild von Irfan Akbar
Irfan Akbarvor 2 Jahren

عمران خان فائنل راونڈ جیت گیا ہے۔ اسمبلی کیسے چلے گی ؟ جاوید ہاشمی

Profilbild von Javeed ahmad
Javeed ahmadvor 2 Jahren

کیا ستم ہے کہ اب تری صورت غور کرنے پہ یاد آتی ہے جون ایلیا

Ähnliche Videos