Loading video...
Video Failed to Load
نون لیگ جلسہ کر رہی ہے یا کسی کا ولیمہ؟
478,678 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

میاں عامر 🦁2 years ago
یہ عمران خان کا چالیسواں ھے

Dr Farhan K Virk2 years ago
آپ کیوں حسد کر رہے ہو؟

Faisal Sherjan2 years ago
ولیمہ ہو یا جلسہ نون لیگ کاُباپ بھی نہیں بھر سکتا۔ یہ لوگوں کو اب بھی بے وقوف سمجھتے ہیں۔ جگہ کو اسُ بھونڈے طریقہ سے چھپانے کا کی کوشش کریں گے

Raheel Khan2 years ago
ان کی پارٹی کا سوئم ہے

Tanveer Awan2 years ago
باعزت طریقے سے لوگوں کو پہلی بار روٹی کھلارہے ہیں یہ تو اچھی روایت ہے

Arslan Azam 🇵🇰2 years ago
ضروری تو نہیں کہ یہ ولیمہ ہو، چالیسواں بھی تو سکتا ہے۔ کیونکہ مسلم لیگ نون إنا لله وإنا إليه راجعون

Shah Gee2 years ago
ن لیگ کا جنازہ نکل چکا ہے یہ احری رسومات ہیں

Muhammad Nawaz Khan2 years ago
اسٹیج سے بار بار اعلان ہوتا رہا یہ جو مرد حضرات عورتوں والی سائیڈ پر کھڑے ہیں باہر آ جائیں😂😂🤣🤣 ویسے یہ تو ولیمہ کی طرح لگتا ہے😜😁
Related Videos
1:15
Sensitive content
یہ کیس دیکھ کر کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس سب کا ذمہ دار مولوی طبقہ ہے یا پھر عفت عمر صاحبہ والا طبقہ جو سیکس کی باتیں سرعام کر رہا ہے جو سوشل میڈیا کے ذریعے ہر کسی تک پہنچ رہی ہیں۔
کیڑےمکوڑے
46,731 views • 29 days ago
