Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

نوٹ: خواتین اور بچے وڈیو نہ دیکھیں۔ ملیر ایکسپریس وے سے نیچے گرنے والے شخص کا بلاول بھٹو اور سندھ حکومت کو زبردست خراج تحسین…

29,509 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Sheraaz Ali profil fotoğrafı
Sheraaz Ali1 yıl önce

ہاہاہاہا یہ ملیر ایکپریس وے نہیں ہے یہ کریم آباد مینا بازار والا انڈر پاس ہے جو 2.5 سال سے بن رہا ہے اب تک نہیں پا رہا ہے اتنی بڑی نااہلی اس صوبے کی جو بتانے سے بھی نہ بتائی جائے

Saba Sadozai🇬🇧🇵🇰 profil fotoğrafı
Saba Sadozai🇬🇧🇵🇰1 yıl önce

Mja tou rona agya honestly enki batain sun k.. Allah Pak bilawli r zardari ka jald hisab kr. Ameen

Sohail profil fotoğrafı
Sohail1 yıl önce

عوامی آواز/آواز خلق کو نقارہ خدا سمجھو۔۔۔۔

muhammadzoraiz profil fotoğrafı
muhammadzoraiz1 yıl önce

Geo bhutto

بلال راجہ profil fotoğrafı
بلال راجہ1 yıl önce

جئے بھٹو 🤣

Ali_804 profil fotoğrafı
Ali_8041 yıl önce

سروں پر مبنی دھن میں گالیاں 😂

Mr.Wick profil fotoğrafı
Mr.Wick1 yıl önce

PPP playing ‘The Looting Games’ where every term is a new season, taxpayers are the props, and corruption’s the only director winning an Oscar. 🏆🎬 But keep laughing before they tax that too😂😂

Jawad Khan profil fotoğrafı
Jawad Khan1 yıl önce

Ameeeeen

sadafzaidi Syeda profil fotoğrafı
sadafzaidi Syeda1 yıl önce

تو بھائ باہر نکلو نا اپنے حق کے لئے

Benzer Videolar

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے پی پی پی امیدواروں سے ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میونسپل کارپوریشن اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میئرز، ڈپٹی میئرز، ضلع کونسل کے چیئرمین، وائس چیئرمین اور میونسپل ٹاؤن کمیٹیز کے چیئرمین سے ملاقات کی کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور، پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اور جنرل سیکریٹری وقار مہدی موجود کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامراہ اور سندھ کے سابق وزرائے اعلی سید قائم علی شاہ، سید مراد علی شاہ بھی موجود کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی سندھ کے بلدیاتی نمائندوں نے بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران اپنی کارکردگی اور مسائل سے آگاہ کیا کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے بلدیاتی نمائندوں نے مستقبل میں عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے اقدامات پر ہدایات بھی لیں Bilawal Bhutto Zardari

PPP

24,602 görüntüleme • 2 yıl önce

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام ایران میں جنگ کے پوری دنیا پر معاشی اثرات مرتب ہورہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایران میں جنگ کے نتیجے میں معاشی اثرات کا بوجھ مہنگائی کی صورت میں پاکستان کے عوام اٹھا رہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جب ایران جنگ شروع ہوئی، وفاقی حکومت نے اپنی جانب سے 50 فیصد سبسڈی دی تھی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت نے صوبوں سے بھی مدد مانگی کہ وہ مزید سبسڈیز اپنے عوام کو دیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت کی درخواست پر صوبائی حکومتوں نے ٹرانسپورٹرز کو سبسڈی دی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صوبہ سندھ نے بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے 25 ایکڑز تک زمین کے مالک چھوٹے کسانوں کو مالی مدد پہنچائی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ میں موٹرسائیکل چلانے والوں کیلئے پیپلز فیول سبسڈی کا اعلان کیا گیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ میں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کو مفت ہوم سولر کٹس فراہم کی جارہی ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ موجودہ معاشی مشکلات میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان کی قیادت کوشش کر رہی ہے کہ نہ صرف جنگ بندی جاری رہے بلکہ جنگ کا مکمل خاتمہ ہو تاکہ ہم معاشی بحران سے باہر آئیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری Bilawal Bhutto Zardari

PPP

11,471 görüntüleme • 4 ay önce