Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

نوید جو مجھے قتل کرنے آیا تھا اگر اس کے ہاتھ کو ابتسام نیچے نہ کرتا تو جو گولیاں میری ٹانگ پر لگیں وہ اوپر کے جسم پر لگنے تھیں- اس آدمی نے میری جان بچائی ہے صرف میری نہیں اور بھی جتنے لوگ کنٹینر پر تھے, سب کی-...

135,853 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

آہستہ آہستہ ذرا دھیان لگا کر ان الفاظ کو اللہ سے کہو۔ اے اللہ میں صرف تجھ پر ہی بھروسہ کرتی/کرتا ہوں، میری اپنی کوئی طاقت نہیں ہے۔ جب سب کچھ ٹھیک چل رہا ہوتا ہے تو میں جانتی/جانتا ہوں کہ سب تیری طرف سے ہے۔ میری اپنی کوئی طاقت نہیں۔ میری آزمائشوں میں، میں تجھ پر ہی بھروسہ کرتا/کرتی ہوں۔ میرا فتنوں اور مشکلات پر بھی مجھے تجھ پر یقین ہے۔ میری کامیابی اور وقتی ناکامی سب تیرے ہاتھ میں ہے۔ میری روح بھی میری اپنی کوئی طاقت نہیں ہے۔ یا جبار، یا کریم، یا مالک، یا غفار، یا ودود، یا عزیز، یا لطیف۔ میں تیری رحمت کے بغیر کچھ بھی نہیں کر سکتا/سکتی نہ ہی جی سکتی ہوں۔ مجھے ہر برائی سے بچا، میری نکلنے اور لوٹنے کی ہر راہ میں ہدایت دے اس وقت، آج کے دن اور اس دن تک جب تک تو نے میری موت کا وقت لکھا ہے۔ (آمین ضرور کہیں) یہ دعا ان شااللہ بہت زیادہ طاقتور ہے،اسے جتنے لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں،ضرور کریں آپ حیران ہو جائیں گے یہ جان کر کہ کتنے لوگ اس دعا کے سخت ضرورت مند ہیں۔ (جزاک اللہ) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو کسی کو ہدایت (صحیح راستے) کی طرف بتاتا ہے، اسے وہی اجر ملتا ہے جو اس راستے پر چلنے والے کو ملتا ہے، بغیر اس کے اجر میں کوئی کمی کی کئے۔"

شبانہ شوکت

12,530 просмотров • 7 месяцев назад

بریکنگ نیوز 🚨عمران خان کے ساتھی وقار یونس نے بھی خُوف کے بُت پاش پاش کردیے۔ عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں اور ایمانداری کی کھل کر تعریف کرڈالی، بڑی گواہی دے دی مخالفین کو تتے توے پر بیٹھا دیا 🔥🔥 عمران بھائی اگر مجھے کہتے نہ کہ اس چھت سے چھلانگ مارو، تو میں نے دوسری دفعہ پوچھنا نہیں تھا کہ کیوں؟ ٹانگ ٹوٹ سکتی ہے، یہ ہو سکتا ہے، وہ ہو سکتا ہے۔ کنسیکوئنسز (نتائج) ہم لوگوں نے نہیں دیکھے تھے۔ میرے خیال میں جو Success بھی تھی ہماری وہ اسی لیے تھی کہ ہم نے ایک ایسے قائد کی پیروی کی جو ایماندار تھا اور جو ہم سے بہترین کارکردگی چاہتا تھا اور I Think انہوں نے جو سکھایا ہے، یا جو انہوں نے کر کے دکھایا ہے، جو Attitude کے Issues ہوتے ہیں۔ بولرز یا کرکٹرز کے۔ آپ جانتے ہیں مہارت تو سب کے پاس ہوتے ہے talent بھی سب کے پاس ہوتا ہے، ایک ایٹی ٹیوڈ ہوتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ وہ Attitude ان کی طرف سے آیا۔ میرے لیے، میرے والد کے بعد میری زندگی پر سب سے بڑا اثر عمران خان کا ہے۔ وہ ہمارا ہیرو ہے، ہمیں اُس پر فخر ہے۔

‏زہـــرہ لیــاقت

14,718 просмотров • 2 месяцев назад

کہاں ہیں وہ لوگ جو دعویٰ کرتے تھے کہ گوادر ایئرپورٹ بلوچ قوم کے لیے نقصان دہ ہوگا؟ کہاں ہیں وہ لوگ جو وسائل پر قبضے اور استحصال کے نام پر اس ایئرپورٹ کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے تھے؟ اس وقت گوادر ایئرپورٹ پر سب سے زیادہ بلوچ ہی موجود ہیں، اور اس کا سب سے زیادہ فائدہ بھی بلوچستان، خاص طور پر مکران ڈویژن کے عوام کو ہو رہا ہے۔ وہ سفر، جو پہلے کئی دنوں میں طے ہوتا تھا، آج چند گھنٹوں میں ممکن ہو گیا ہے۔ یہ ایئرپورٹ ترقی کا وہ دروازہ ہے جس نے علاقے کے لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کر دی ہیں۔ آج وہی لوگ، جو اس ایئرپورٹ کی مخالفت میں پیش پیش تھے، نہ صرف یہاں موجود ہیں بلکہ جب عمان اور کراچی کے لیے پروازیں روانہ ہو رہی تھیں، تو یہی لوگ سب سے پہلے ایئرپورٹ پر پہنچے تھے۔ گوادر ائیرپورٹ کی کامیابی ان تمام جھوٹے دعووں اور الزامات کا جواب ہے جو گوادر ایئرپورٹ کے خلاف کیے گئے تھے۔ گوادر ایئرپورٹ آج نہ صرف ترقی کی علامت بن چکا ہے بلکہ اس نے واضح کر دیا ہے کہ اس سے سب سے زیادہ فائدہ خود بلوچ عوام کو ہو رہا ہے۔ #Balochistan #Gwadar #GwadarAirport

Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰

33,701 просмотров • 1 год назад