正在加载视频...

视频加载失败

نئیں کھلوندا - میرا دل نئیں کھلوندا، میری باں وی نئیں کھلوندی کون میرا علاج کرے؟ اللّہ ہی کرے تے کرے بیمار ضعیفہ کو پانچ ہزار پہنچ گیا

62,758 次观看 • 5 个月前 •via X (Twitter)

2 条评论

Mughals the Great 的头像
Mughals the Great5 个月前

God bless you

Mehmood Sheikh 的头像
Mehmood Sheikh5 个月前

آمین

相关视频

اب سائفر کی بات کوئی نہیں کرے گا۔ سہیل آفریدی نے اپنے مالکوں کی اچھی سہولت کاری کی۔ حیران نہ ہوں اگر راولپنڈی میں کچھ پی ٹی آئی سپورٹرز کو قتل کیا گیا۔ یہی پلان تھا، اور میں نے آپ کو پہلے ہی بولا تھا آج سہیل آفریدی کو اہم ٹاسک دیا گیا ہے۔ اب سہیل آفریدی فوج کی سہولت کاری کرکے گنڈاپور کی طرح رفو چکر ہو جائے گا۔ نہیں، میرا یہ تجزیہ غلط نہیں ہے۔ اگر سہیل آفریدی احتجاج تب تک جاری رکھتا ہے جب تک عمران کو بہنوں سے ملاقات کرنے دی جائے، ہسپتال منتقل کیا جائے، تو میرا تجزیہ غلط ثابت ہوگا۔ اگر سہیل آفریدی اعلان کرے کہ اگر اسے یا عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کیا جائے گا تو خیبر پختونخوا کو مکمل بند کیا جائے، اور پوری پاکستان کی عوام کو صوابی انٹرچینج پر جمع ہونے کی دعوت دے، تو میرا تجزیہ غلط ثابت ہوگا۔ لیکن مجھے پتا ہے نہیں ہوگا۔ سہولت کاری کرکے، چیزیں معمول کے مطابق چلتی رہیں گی۔ جلسے ہوں گے۔ اسٹنٹس ہوں گے، اور عمران خان سے بے وفائی اور غداری جاری رہے گی۔

Pakistan Walli

22,151 次观看 • 4 个月前