Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

نئے نظام کا جرنیلی بیانیہ!

161,469 görüntüleme • 11 ay önce •via X (Twitter)

29 Yorum

EnslavedPakistan profil fotoğrafı
EnslavedPakistan11 ay önce

یہ ہیں وہ جعلی فلاسفر قلمی و ابلاغی گشتیاں جو پیسے کیلیے اپنا ضمیر بیچتے ہیں۔ چند بھانڈوں سے دُکان شروع کرنے والا بتا رہا ہے کہ جمہوریت ویسٹرن تصور ہے🖐️۔ قلم کُتے اور ان کے ڈاکو ہینڈلرز پاکستانیوں کو حقوق تو چھوڑیں انسان کا درجہ بھی دینے کو تیار نہیں۔

GrokMode profil fotoğrafı
GrokMode11 ay önce

جو کچھ میں سمجھ پایا ہوں آفتاب اقبال صاحب کہہ رہے ہیں کہ ذہنی مرض یہ جو کچھ کررہا ہے وہ دراصل خان کی حقیقی آزادی کے خواب کو عملی جامہ پہنا رہا ہے؟

Rai Ahsan Hayat Bhatti profil fotoğrafı
Rai Ahsan Hayat Bhatti11 ay önce

اصل میں تو حافظ کی زبان بول رہا ہے بے چارہ، ساتھ میں عمران خان کا نام تو صرف اپنے بچاو کیلئے لے رہا کہ بالکل بہچانا نہ جاوں

Sahir Amr profil fotoğrafı
Sahir Amr11 ay önce

جمہوریت نہیں ہوگی تو پھر کیا امب بہترین نظام ہو گا؟ اتنے وڈے وڈے دانشور بھی سمجھنے سے قاصر ہیں کہ مغربی جمہوریت اپنی تمامتر کمزوریوں کے باوجود فی الحال وہ واحد نظام حکومت ہے جس میں پُر امن انتقال اقتدار اور حاکم کا مواخذہ ممکن ہے

Virtuoso101 profil fotoğrafı
Virtuoso10111 ay önce

" ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے " - اقبال جہاں عمران خان نیازی حق پرستی کا درس، اپنے عمل سے ثابت کرتے ہوئے! دے رہے ہیں، اپنے حقوق کیلیے، اپنے ووٹ کیلیے ڈٹ جانے کا عملاً درس دے رہے ہیں۔ وہاں جرنیلی بیانیہ ساز عوام کو " وطن پرستی " بیچ رہے رہے ہیں! یہ پاکستانی استاد ❗️

Fara profil fotoğrafı
Fara11 ay önce

یہ بہت بڑا بےشرم ہے لنڈے کا فلاسفر باریک وارداتیہ لعنت ان سب کی زہنی غلامی والی زندگی پر 🖐️ @Aftab_Iqbal1

SaimaSH 🇵🇰🇨🇦 profil fotoğrafı
SaimaSH 🇵🇰🇨🇦11 ay önce

This guy Aftab Iqbal is a major wrong number

Hira Kanwal profil fotoğrafı
Hira Kanwal11 ay önce

ہم واقعی بڑی بدنصیب قوم ہیں کیسے کیسے لوگ دانشور بنے ملے۔۔ نیچ گھٹیا غلام

azaadi profil fotoğrafı
azaadi11 ay önce

دیکھیں یہ سب کمپنی کے ہی مہرے ہیں اور ان نام نہاد صحافیوں یوٹیوبرز میں سے کوئ ایک بھی genuine اور organic نہیں ہے ۔ یہ لوگ ایک انڈر سٹیڈنگ کے تحت ملک سے باہر بیٹھے ہوۓ ہیں اور یہ لوگ کس طرح واردات ڈالتے ہیں اس کے بارے میں پھر کبھی بات ہوگی۔ المختصر یہ کمپنی کے کے لونڈے لپاڑے ہیں کچھ پاکستان میں ہیں اور کچھ ملک سے باہر۔عمران ریاض سے لے کر شہباز گل تک سب کمپنی کا مال ہے۔ آفتاب اقبال سے لے کر معید وجاہت اور بھی بہت سے نام نہاد صحافی اور یو ٹیوبرز اور مشن نور والا پورا ٹولا سب کمپنی کے مہرے ہیں اور ان کا مشن سوشل میڈیا کو تباہ کرنا ہے۔distractions پیدا کرنا ہے۔ ان تمام حضرات نے @ImranKhanPTI کی تحریک کو پی ٹی آئ کی عسکری قیادت کی طرح بہت شدید نقصان پہنچایا ہے۔ عوام دھیان رکھیں: چونکہ یہ لوگ ایکسپوز ہو چُکے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ کمپنی کے ملازم اپنی ساکھ بنانے اور بچانے کے لیے کمپنی کی اجازت سے کمپنی کے خلاف اور جنریلوں کے خلاف زور و شور سے بولتے ہوۓ پاۓ جائیں گے، ایک صاحب نے تو یہ کام شروع کر بھی دیا ہے جب اُن کی وارداتوں کو پکڑا گیا تو اُن صاحب نے اپنے آپ کو بدلا اور جو واردات وہ ڈال رہے تھے اُس کو روک دیا تو براۓ مہربانی ان کی ان چالاکیوں میں مت آئیں اور ان کی حقیقت جان کر عمران خان کے لیے آواز اُٹھائیں۔ لعنت ہے ان تمام جنریلوں کے کُتوں پر۔

✍️بلڈی سویلین profil fotoğrafı
✍️بلڈی سویلین11 ay önce

اس ملعون آفتاب کو سننا اک گناہ نہی تو اپنے دماغ کو اذیت پہنچانا ضرور ھے!

ALI AKHTAR CHEEMA profil fotoğrafı
ALI AKHTAR CHEEMA11 ay önce

Complete nonsense. Their can't be more basic than right to chose your govt. No system can get people engagement without an honest stake in the state. No state exists outside collective conscience of people.

Namkeen Hakeem profil fotoğrafı
Namkeen Hakeem11 ay önce

آفتاب جرنیلی لاؤڈ سپیکر ہے۔

Alan-ie profil fotoğrafı
Alan-ie11 ay önce

آفتاب اقبال کے پاس بیچنے کیلئے کچھ نہیں رہا کیونکہ انہوں نے خود کو اتنا مشکوک بنا لیا ہے کہ ان کی کریڈیبلٹی کم سے کم تر ہوتی جا رہی ہے۔ اپنے آپ کو relevant رکھنے کیلئے اس طرح کی بے تکی باتیں کر رہے ہیں۔ ایسے لوگوں کو mute کر دینا ہی بہتر ہے۔

Lubna Siddiq profil fotoğrafı
Lubna Siddiq11 ay önce

پاکستان کا ہر شخص مفاد پرست کمینہ ہے۔ یہ قوم بہن بھائیوں کا حق کھا لیتی ہے تو جمہور تو انکے لئے کچھ بھی نہیں۔ ہم گدھ ہیں قوم کو مارنے والوں سے خوش ہوتے ہیں غربت اور دہشت گردی سے مرتی رہے تبھی تو ہمارا پیٹ بھرے گی۔

Javeria profil fotoğrafı
Javeria11 ay önce

@JimmyVirkk ان کی نئی پھکی سن لیں @sahmed850 @SabaZMOfficial

Saajji profil fotoğrafı
Saajji11 ay önce

یہ ہیں وہ جعلی فلاسفر قلمی و ابلاغی گشتیاں جو پیسے کیلیے اپنا ضمیر بیچتے ہیں۔ چند بھانڈوں سے دُکان شروع کرنے والا بتا رہا ہے کہ جمہوریت ویسٹرن تصور ہے🖐️۔ قلم کُتے اور ان کے ڈاکو ہینڈلرز پاکستانیوں کو حقوق تو چھوڑیں انسان کا درجہ بھی دینے کو تیار نہیں !!

Kashif profil fotoğrafı
Kashif11 ay önce

عمران نیازی کا یہ اکاؤنٹ سعودیہ سے استعمال ہو رہا ہے حکومت پاکستان کو چاہیئے کہ وہ سعودی حکومت کے علم میں یہ بات لائے اور اکاؤنٹ چلانے والے شرپسند کا پتا لگائیں اور اسے موقع پر جہنم واصل کریں۔

بھولا profil fotoğrafı
بھولا11 ay önce

Hidden hand of Asim Munir. It’s on record that he lobbied to Imran Khan for Asim Munir.

کمپنی کا دشمن profil fotoğrafı
کمپنی کا دشمن11 ay önce

She asked, ویسے بات سمجھ نہیں آ رہی democracy کی۔ بونگا وکیل: یہ بڑا modrenize اور westernize کانسپٹ ہے۔ یہ پکوڑا عوام کو پھدو سمجھتا ہے۔۔ اخے جمہوریت کو بھول جایئں! پاکستانیو! سدھر جاو دیکھو کیسے کیسے عذاب مسلط ہیں تم لوگوں پر!

Maria Hafeez profil fotoğrafı
Maria Hafeez11 ay önce

لگتا ھے انکو یو اے ای میں کوئ فلیٹ مل گیا ھے

RASHID MEHMOOD profil fotoğrafı
RASHID MEHMOOD11 ay önce

یہ اسی لیئے اپنے پروگرام میں پاکستان جانے اور پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی بات کر رہا تھا ۔۔ یہ آفتاب اقبال بھی 'تھک ' گیا شاید، مایوس ہو گیا۔

Faisal Saeed profil fotoğrafı
Faisal Saeed11 ay önce

ڈاکٹر شاہد مسعود+ زید حامد کا اپڈیٹڈ ورژن آفتاب اقبال۔ جاوید چودھری کے بعد یہ بھی گیا ایسی بونگیاں مار کے۔۔

REAL-Patriotic-804™ profil fotoğrafı
REAL-Patriotic-804™11 ay önce

ye banda mujy theek nhi lagta yrr

Muhammad Shehzad Proya profil fotoğrafı
Muhammad Shehzad Proya11 ay önce

Total tout . Junaid sleem Aftab Iqbal mahaz Wala gnja .nam ni yd

نمبردار profil fotoğrafı
نمبردار11 ay önce

آفتاب اقبال چند بھانڈ میراثیوں کو سامنے بٹھا کر خود سوال لکھ کر دیتا ہے پھر خود ہی اپنی مرضی کے بھاشن دیکر خود کو دانشور سمجھتا ہے اور یوتھیے چوتیے اس کو لیڈر مانتے ہیں 🤣😂🤣

Uday_Shetty profil fotoğrafı
Uday_Shetty11 ay önce

قوم کو ٹھنڈا رکھنے کا نیا چورن

ALI AKHTAR CHEEMA profil fotoğrafı
ALI AKHTAR CHEEMA11 ay önce

Guy feels he can sell this nonsense. Good luck Mr Faradiye

mikalUsman 125 profil fotoğrafı
mikalUsman 12511 ay önce

Come on... don't be a propagandist 🤔 😏 money matters! 📹 YouTube

Soch Pakistan profil fotoğrafı
Soch Pakistan11 ay önce

یہ جرنیل صحافی اندر رہ کر واردات ڈالنے کی لوششں کر رہا ہے۔ اس سے اور اس جیسوں سے ہشیار باش۔

Benzer Videolar