Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
نگینے فنکار، جن میں سے کچھ کھو گئے۔۔۔
12,455 просмотров • 1 месяц назад •via X (Twitter)
Комментарии: 17

لیجنڈ عطا اللہ خان نیازی سائرہ کاظمی راحت لازمی قتیل شفائی نثار قادری سجاد کشور مستنصر حسین تارڑ اور منصور ملنگی ۔۔۔۔ بس ان کو ہی پہچان سکا

کیا سادہ دور تھا اور کمال ٹیلنٹ تھا

بالکل۔۔۔۔ کتنی سادگی ، فرشی جلوس ، سب کےہنستے مسکراتےاور بناوٹ سے پاک چہرے۔۔۔اس تاثر نے نغمے کو لازوال بن دیا۔ لیکن ، بہت سے فنکار ہم میں موجود نہیں، سوچ کر بہت دکھ ہوا

@moneir27 That was an era of true professionals in their fields.

@moneir27 درست۔۔۔۔

He looks like a cavalary man straight from Chengiz Khans Army.

سمورائی لباس کی کمی ہے ۔۔۔۔

اپنے دور کا پاپولر گانا

جی ہاں۔۔۔۔

نام نہاد گانے والا نگینہ نہیں.. سامعین 💯% نگینے لوگ ہیں لیکن مقام افسوس یہ ہے کہ ایک سڑک چھاپ کو سن کر داد دے رہے ہیں..

ہمیشہ ایک شخص کی پسند اور دوسرے کی ناپسندیدہ ہوتی ہے ۔

Childhood memories

Great indeed 👍

جی ہاں۔۔۔کئی دفعہ دیکھ چکی ہوں کہ اتنے پیارے آرٹسٹ جا چکے ہیں۔۔۔۔

I can recognize them Sahira Kazmi, Nighat Butt, Nisar Qadri, Mansoor Malangi, Sajjad Kishwar, Dr. Amjad Pervez, Qateel Shifaaii and many more

راحت کاظمی۔۔۔۔

انسان کے خد و خال بدلنا ایک حقیقت لیکن اسے تسلیم کرنا بھی تکلیف دہ ہے ۔

