Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
نہ کیریکٹر سرٹیفیکٹ ملیگا ہماری طرف سے نہ نوجوانوں کو نوکری ملیگی بِنا سرٹیفیکٹ کے۔۔۔۔۔۔ آج پتہ چلا کہ رزق کا وعدہ آئ جی نے کیا تھا اللہ نے نہیں۔
382,450 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

بیوقوفی کی بات کررہے ہیں ۔۔ جو عوام موت کا سامنا کرنے تیار ہے انھیں ویزہ اور سرٹیفیکیٹ کا خوف دلا رہے ہیں ایسا نہ ہو کہ انکو ہی کوئی ویزہ لگا دے کہیں اور جانے کا ۔۔۔۔

یہ بدترین شکست کا اعتراف ہے کھیل انکے ہاتھ سے نکل چکا ہے !!!!!

پہلے کونسا نوکریاں مل رہی ہیں اب پرامن احتجاج سے ایسے ڈرانا ہے تو صلح کر لو کپتان کو رہا کرو اور الیکشن کروا دو احتجاج ختم ہو جائے گا #ReleaseImranKhan

@itshina12 میر صاحب ہماری آشرافیہ کی غلاظت کھل کہ سامنے آ رہی ہے یہ ہماری سوچ سے کروڑ گنا ذیادہ گندے ہیں

Who is he to say all this! The day he strips his uniform off he will know his actual worth.

یہ اوقات ہے ان کی رازق میرے مولا کریم کی ذات ہے ۔ صیحح کہا کسی نے اگر انسان کے پاس رزق ہوتا تو وہ پتہ نہیں کیا کرتا ۔۔۔

صاف دکھ رہا ہے پھٹی پڑی ہے

@aswmm5 پرواہ نہیں اب اس لۓ بکواس بند کر

کہہ وہ پولیس رہی ہے جنکی بات پیسے سے شروع ہو کر پیسے رشوت پر ختم ہوتی ہے 🤦 اللہ ہی رحم فرمائے

اور اللہ تعالیٰ نے بھی کرپشن کے مارے ملک کو کرپشن زدہ آئی جی دے دیا کہ جا کر رزق بانٹنے کا فریضہ سر انجام دے۔
