Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
نہیں ریساں لائل پوریاں دیا
443,890 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

abdulsaboor.eth2 yıl önce
Doc sahib check out this one too 😂

ماہی✨2 yıl önce
آخر جیل میں بند عمران خان نے اپنے امیدواروں کو کیسے الیکشن میں جتایا، یہ اپنے میں ایک کیس سٹڈی ہے... انڈین اینکر پرسن

ماہی✨2 yıl önce
الٹی ہو گئی سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا دیکھا اس بیمار دل نے آخر کام تمام کیا🔥

دلدار حسین2 yıl önce
ہاہاہا ہم یوتھیے سب سے زیادہ رانا باندری کے ہارنے پر خوش ہوئے ہیں۔۔۔جو کہتا تھا یوتھیا جہاں ملے لٹا دو۔۔۔آج یوتھیا نے اسی ابلیس کو لٹا دیا۔۔۔😂😂😂

𝑴𝒂𝒏𝒛𝒐𝒐𝒓 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒔𝒉𝒊 🇴🇲2 yıl önce
یہ ہوتا ہے فرق ایک انسان میں اور ایک بازاری میں

الیمان میتلا2 yıl önce
فیصل آباد میں مسلم لیگ ن صرف ایک سیٹ جیت سکی

Wahab Khan2 yıl önce
😂
