Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
نیا فتویٰ آگیا مارکیٹ میں اخے گرل فرینڈ کو جچھی بھی ڈالیں، چمی کریں وہ بھی فرنچ، ساتھ میں ڈیٹ پہ بھی لے کے جائیں اور وہاں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالیں اور اس کا عمل گناہ صغیرہ میں شامل ہوگا اور وہ بھی بار بار کریں۔۔۔۔۔ توبہ توبہ توبہ... show more
35,812 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)
16 Yorum

اس کو مولوی کی ڈگری بھی آپ لوگ دیتے ہیں تاکہ ہمیں یہ سب کرنے میں آسانی رہے ورنہ شکل سے یہ مولوی نہیں لگتا

فیر سانوں کوئی بواۓ فرینڈ ڈھونڈ کے دیو جیڑا پنج وقت دا پکا نمازی ہوے

Oh aqeel k andhy ue haram or gunah e kabira ha apny baron se ja k poch. Or is ko kam janna to ye kufer ha.😡🖐️ Fitty munh Tery te

Esy mary samane lao me is se pochhon kasy is ne ye qalamat kahy

Hahhahha Yah deen hab Koi Darma baz Ni bakwas kar rha ho app

Fake audio AI sey lagaye hai not his voice

ye mujhe koi non muslim lagta he, jo sirf bhari k base me islam ki galt tashreh ker raha he

Ye hai kon?

Ic KO massage send khara k. App pan da number day

غلط کام کرنے یا گناہ سرزد ہونے کی معافی تو ہے ۔ لیکن ایسے گناہ کو دین کیساتھ منسوب کرنا یا اسکو جائز قرار دینا یہ بہت بڑی بددیانتی ہے۔ بھائی آپ نے گرل فرینڈ کیساتھ جب بغیر نکاح کے تعلق قائم رکھا ہوا ہے تو اس کیلئے آپکو دین کی مدد کیوں چاہیئے ؟؟ دین کو اپنے عمل کے بیچ مت لاؤ

@haseebmalik92

شرم آنی چاہیے تمھیں اگر ہے تو ورنہ ڈوب مرو بے غیرت

اس کم علم کی شکل دیکھیں۔استغفراللہ استغفراللہ

I think it’s not real voice of this man. Avoid to spread fake news.

Acha apko shayed na pata ho Molvi ki apni......

ہماری طرف سے اس پر مسرت موقع پر, مدلل گالیوں کا تُحفۂ قبول فرمائیں ائیں خوشی ہو گی....!!!
