Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
نیا لطیف سنیں، پیپلز پارٹی کے تیر کو جو بھی ووٹ دے گا تو سیدھا جنت میں جائے گا 😅
24,895 görüntüleme • 4 ay önce •via X (Twitter)
35 Yorum

الیکشن کمپین ۔ گلگت بلتستان میں قیدی نمبر 804 کا راج۔🇧🇫✌️🇧🇫✌️

اتنے جاہلوں میں کوئی بھی نہیں جو اس حرامخور کا منہ توڑ سکے پیسے کے لئے نبی (ص) پر جھوٹ لگانے والے کو ننگا کرکے چھترول کرنا چاہئے 😡🤧😱

یہ چورن نوے کی دہائی کے تھے ۔۔۔۔انکا تریاق مرشدِ عمران خان کر گیا ہے 🤭۔۔۔ اب پٹواری اور جیالے تریاق کا مطلب پوچھتے پھریں گے 🙏

جو بول رہا ہے ہمیں تو اس کی شکل دیکھ کر کوئی تعجب نہیں ہوا کیونکہ منافقین کی حرکتیں ایسی ہی ہوتی ہیں

@ikh92 حالانکہ اُن کے لیڈران کا جنت میں داخلہ ممنوع ہو گا 😂

🤣🤣🤣🙏

مزہ تو تب آئے گا جب یہ سارے جبے کبے ۔۔۔۔جہنم میں پڑے ہوں گے 🙏

گلگت بلتستان والے تعلیم یافتہ ہیں امید ہے کہ اس جاہل کی باتوں میں نہیں آئیں گے

ہدیث ٹھیک بیان کر رہا ہے لیکن استمال غلط جگہ کر رہا ہے یہ ہدیث میدان جنگ کہ حوالے سے ہے

دنیا میں اس عوام کو غلام گدھے کی طرح صبح شام جوتے مارو، پھر بھی ان کے چہرے پر شرمندگی تو دور، ہلکی سی جنبش بھی نہیں آئے گی۔ مگر جیسے ہی جنت کا جھوٹا لالچ دو، یہ اپنی عقل، غیرت، اور حتیٰ کہ جان تک نیلام کرنے کو فوراً تیار ہو جاتے ہیں۔ آفرین ہے اس قوم پر، دنیا میں ذلت کی زندگی قبول ہے، لیکن ظلم کے خلاف کھڑا ہونا ان کو گوارا نہیں، لیکن خیالی جنت کے وعدوں پر اندھی عقیدت میں ہر حد پار کرنے کو تیار۔ شاید آزادی سے زیادہ ان کے لیے دھوکہ کھانا آسان ہے۔ واااااہ

music

😂😂

جنت ان کے باپ کی جاگیر ہے؟؟

🤣🤣🙏

da di sarri khooor ba nawi che zaan la buzam yaw dhpe nimi la🥊🥊🥊

Mjy ac jannat ni chahie shukriya

😂😂😂

😂

پیپلزپارٹی کے اُمیدوار نے تقریر سے پہلے گرم حلوہ کھلایا ہوگا۔ ان جیسوں کو پیٹ بھر کر حلوہ کھانے کو مل جاۓ تو جنت میں پُہُنچ جاتے ہیں😃

لعنت ایسے لوگوں پر

😂😂

اسلام برائے فروخت۔ The context of the Hadith is totally opposite of what he says!

حالانکہ اس مفتی کو اپنا بھی نہیں پتا جنت میں جائے گا یا جہنم میں

یہ کون چوتیے ہیں جو تالیاں مار رہے ہیں

😛🤣

تالیاں تالیاں تالیاں اسلامی جمہوریہ پاپستان میں لوگوں کا اسلام کا نالج لکھ لعنت 🖐🏾🖐🏾🖐🏾

@TariqRa26331582 یہ داڑھی والا خدا جانے کتنی قیمت میں بکا ھے؟

لوگ بھی ہنس رہے 😆😆😆🎭❌

کیسے کیسے چوتیے پاکستان کے حصے میں آئے ہیں

او خرہ ورتہ ولاڑ دی گوری 😂😂😂

😛

زردای سب کو جنت میں لے کر جائے گا

لعنت لعنت لعنت ایسی سوچ پر بولنے والے پر انکو لانے والوں پر زرداری بلاول پر انکے آقاؤں پر لعنت،،،،،

اس کو کسی نے لتر کیوں نہیں مارا ؟؟؟

Toba astaghfiryllah lanat ho aise molvi pe Jo deen me bi seyasat kare Allah ka khouf ene kun nai hai
Benzer Videolar
Sensitive content
پارٹی پٹھان کے گھر میں رکھوں گے تو مہمان نوازی کے لیے پٹھان تو آیا گا اور ساتھ میں پٹھہے بھی لایا گا
คzค๔เ𓅂
430,498 görüntüleme • 1 yıl önce
