Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
نیا پنڈورا کھل گیا
488,538 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

کچھ اطلاعات یہ ہیں کہ کچھ اور آفیسرز نے بھی الیکشن پر ویڈیو ریکاڈ کروا دی ہیں اور مناسب وقت پر ریلیز کر دیں گے کیونکہ اب وہ پریس کانفرنس نہیں کر سکتے وہ پکڑے جا سکتے ہیں اس لیے ان سب نے ویڈیو ریکاڈ کروا کے محفوظ کر لیں ہیں، عمران ریاض خان

ظل الٰہی قاضی فائز فیمیل اینکر کو انٹرویو دیتے ہوئے انتخابی نشان کی اہمیت بتا رہے ہیں کہ کیسے ناخواندہ یعنی کم پڑھے لکھے/غیر تعلیم یافتہ شہریوں کو مخصوص انتخابی نشان کے بغیر ووٹ کاسٹ کرتے مشکل ہوتی ہے لیکن اسی قاضی نے PTI سے انتخابی نشان ٹیکنیکل بنیادوں پر چھین لیا ۔ #KP منافق

زہنی بیمار اب چھٹہ کے ساتھ جتنے بھی بندے ہیں ان سے پریس کانفرنس کروائے گا

اللہ پاک رحم کرے اس ملک میں غریب کے حالات پہ۔۔۔💔💔

@ArifAlvi @SpokespersonECP @ECP_Pakistan @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @UNHumanRights @pesafexservice @CommissionerHR @UN_HRC @OfficialDGISPR @sherafzalmarwat @SMlatifkhosa Enough is enough ..where is this country heading for ..let the nation rise once and for all

پی ٹی آئی والوں نے وکھرا رولا ڈالا ہوا ہے کہ ہم بلے کے بغیر بھی جیت گئے... اوئے پاگلو میاں صاب تو بغیر ووٹوں کے بھی جیت گئے ہیں... 😂😂😂

اور کتنا گرو گے بے شرموں۔ آخر یہ لوگ چاہتے کیا ہے۔ کیا کرنا ہے انہوں نے سمجھ سے باہر ہے

یہاں آئے روز نیا کٹا کھل رہا ہے
Похожие видео
Sensitive content
اب تو چھوٹے چور بھی منہ چھپائے بغیر کھل عام ڈاکہ ڈالتے ہیں، مولوی صاحب سے نیا ہنڈا 125 بائیک، موبائل اور کیش چھین لیا گیا 💔
Faisal Khan
22,808 просмотров • 7 месяцев назад
