Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
نیازی نے کہا تھا اس سوشل میڈیا کو کوئی چپ نہیں کروا سکتا۔ یہ نیازی کا سوشل میڈیا ہے اور رہے گا۔
62,347 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

یہ عمران خان کو سوشل میڈیا ھے جو بغیر لالچ کے بغیر عہدوں کے خود سے پیکج کروا کہ خان کیساتھ جنگ لڑ رھا ھے

- All I Knew

@B4baila سائبر ویریئرز کا ایک ہے مطالبہ ہے۔۔۔۔ عمران احمد خان نیازی کو رہا کریں۔۔۔۔۔

تحریک انصاف کا سوشل میڈیا، جس پہ پچھلے دو سال میں بدترین مظالم ڈھائے گئے، انہوں نے پچھلے چند دنوں میں پاکستان کی امیج بلڈنگ کی، زبردست کام کیا. یہ آزاد اور رضاکاروں پہ مشتمل سوشل میڈیا ہے، جو عمران خان نے تیار کیا ہے اور یہ صرف عمران خان کی سنتے ہیں #عمران_خان_کو_رہا_کرو

❤️🫡

humara leader hi aisa hai humein ikhtlafat hote lakin kabhi ghadaar nahi ho sakte

Yes

جب یہ اپنے کام پر لگے عوام اپنے کام پر لگے۔ اب ایسا ہی چلتا رہے تو بہتر ہے #FreeImranKhan

ان شاءاللہ

بولا تھا نہ کہ تھوڑی لچک دکھاؤ۔ وہ بھی پگھلے گے اور اس کا فایدہ ڈائریکٹ عمران خان کو ہو گا۔جب دونوں طرف سے رسی کھنچ کے رکھو گے وہ رسی جس کے درمیان عمران خان بندھا ہے اور ایک طرف سے یوتھ کھنچ رہی ہے اور دوسری طرف فوج۔ذخمی صرف عمران خان ہو رہا ہے۔سنبھل جاؤ سارے۔
