Loading video...
Video Failed to Load
"نیتن یاہو اسرائیل کیلئے ایران سے بڑا خطرہ۔۔۔" رجیم چینج کا گیم اُلٹا پڑگیا۔۔۔۔ اسرائیلی وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ، اسرائیلی میڈیا
211,240 views • 1 year ago •via X (Twitter)
5 Comments

Shabraz Bashir Gujjar1 year ago
Shame on you pm Israel

muhmmad ishaq1 year ago
نیتن یاھو اور انسانیت دشمن جنونی یہودی لابی نے اب بھی غزہ میں قتل عام اور قیامت برپا کی ہوئی ہے۔دنیا ان مظالم کا نوٹس لیں ورنہ اس آگ میں سب جلیں گے اور یہ انسانیت دشمن خونخوار کینسردنیا کے لئے خطرہ ہے

S Hanif1 year ago
سابق امریکی صدر کلنٹن نے بھی کہا ہے کہ نیتن یاہو ایران سے جنگ اس لیے جاری رکھنا چاہتا ہے تاکہ وہ ہمیشہ اقتدار پر قابض رہے ۔ وہ پہلے ہی بیس سال سے اس عہدے پر قابض ہے۔ ہمیں اس جنگ کو روکنے کی کوشش کرنی چاہیے

muhmmad ishaq1 year ago
اس درندے اور انکی انسانیت دشمن لابی نے غزہ میں انسانیت کا قتل عام جاری رکھا ہوا ہے۔۔دنیا والو اس کینسر کا خاتمہ کرو ورنہ یہ کینسر سب میں پیھل جائے گا۔۔سب انکے خلاف متحد ہو جاو

Critic Alexandrite 🦅 🇵🇰1 year ago
😂😂🤣🤣



