Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک اور مرکزی رہنما اسماعیل محسود کا این ڈی ایم کے چیئرمین محسن داوڑ اور این ڈی ایم کے ساتھیوں پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے قاتلانہ حملے اور شمالی وزیرستان کے انتخابات کے نتائج میں دھاندلی کے حوالے سے پیغام
28,741 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
5 Yorum

Dr. Shahbaz Khan🇵🇸2 yıl önce
@mazdaki افراسیاب صاحب ایک موقر سٹیٹس مین ہیں۔ ریاست بھائے ان سے ریاستی امور میں نصیحت لینے کے انہیں اور ان کے ساتھیوں کو نشانے پر رکھے ہوئے ہے۔ یہ ریاست کی بقا کے لئے کسی طور خوش آئیند نہیں۔

Muhammad Zaman Khan Degan2 yıl önce
اللّٰه تعالی دی محسن داوړ صیب ته روغ صحت ورکړي آمین

Tariq2 yıl önce
جو شخص ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھائے گا اس کا نسیب بھی گولی ہے انشاءاللہ ،پوری دنیا میں یہی اصول ہے. پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان پایندہ باد. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Home Land Defender 🇵🇰2 yıl önce
یہ دن نہ بھولیں گے اور نہ بھولنے دیں گے جس کے کہنے پر انہوں نے ایک اچھی بھلی حکومت کو گھر بھیجنے میں اپنا گندا کردار ادا کیا تھا اب وہ لوگ جانے اور یہ جانے نو ہمدردی

Zardkohi2 yıl önce
سر کب تک پشتون لاش اٹھائے گا ؟
