正在加载视频...

视频加载失败

نیپال کا سابق وزیراعظم بیوی سمیت نوجوانوں کے ہتھے چڑھ گیا، معافی نامنظور 👎 سزا کا بےرحم عمل شروع ہو چکا ھے نوجوانوں نے کرپٹ حکمرانوں جرنیلوں کے محلات پر قبضہ کر لیا

77,465 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

30 条评论

Arshad Sharif Legacy 的头像
Arshad Sharif Legacy1 年前

جب پاکستان میں انقلاب آۓ گا تو نوجوان سوچ لیں مریم نواز، حنا بٹ، ڈڈو اور کنیزیں

Blue Baba 的头像
Blue Baba1 年前

پاکستانیوں اٹھو کیا تم لوگوں میں غیرت نہیں ہمارے ملک کو بھی کرپٹ حکمرانوں سے آزاد کروانے کا وقت آگیا ہے۔

aliraza 的头像
aliraza1 年前

یا اللہ ہم پاکستانیوں کو بھی اپنا حقہ لینے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین

Umm e Muhammad 的头像
Umm e Muhammad1 年前

ہماری عوام کب جاگے گی ؟ ہم کب حافظ ، شوباز ، مریم ، شریف ، زرداری ، بلاول، فضل اور ججوں کا یہ حال دیکھ سکیں گے؟ 🤔🤔🤔🤲🤲🤲

Saima 的头像
Saima1 年前

ہم کب تک دوسروں کو ماریں کھاتے دیکھتے رہیں گے ؟🥺

Tariq Mehmood 的头像
Tariq Mehmood1 年前

بےوقوف لوگو یہ بدنظمی ھے انقلاب نھی ھے اس طرح تو ھر کوئ گروہ لے کر نکلے گا اور مار لگانا شروع کر دے گا۔ یوتھیوں کو بڑی آخر آئ ھوئ ھے پھر دیکھ لو گھڑی چور بدکار نا اہل۔ھے یہ کنجر اس طرح ھوگا تو مارا جائے گا

Nana Balochistan 的头像
Nana Balochistan1 年前

Allah kre. bii zalimo ko ase e sabak mala

Happy Jutt 的头像
Happy Jutt1 年前

ھمارے ملک میں بھی اے کاش کوئی ھوا چلے جو رت کو بدل دے

NaughtyMunda 的头像
NaughtyMunda1 年前

ہمارے ہاں بھی ضرور بڑے بڑے انقلاب کے خواب دیکھے جائیں گے 😂

Shazia Iqbal 的头像
Shazia Iqbal1 年前

ہم کب دیکھیں گے ایسے منظر

V 的头像
V1 年前

کاش نیپال کی پاس مضبوط فوج ہوتی تو انُ کرپٹ اشرافیہ پہ کوئی آنکھ اُٹھا کہ نا دیکھ سکتا

Riaz Farid Khan (واللہ غالب علی امرہی) 的头像
Riaz Farid Khan (واللہ غالب علی امرہی)1 年前

غیرت مند قومیں اپنا حق لینا جانتی ہیں

rubina hamid 的头像
rubina hamid1 年前

بس ہمارے ہاں بھی یہ وقت جلد لآنے والا ہے انشاءاللہ اللہ کے کن کا انتظار ہے

✍️بلڈی سویلین 的头像
✍️بلڈی سویلین1 年前

ڈائن @MaryamNSharif کے محل سے کتنی گھڑیاں اور ھیرے جواہرات اور سونے کی اینٹیں نکلیں گی؟ ھر روز اس کنجری کے کپڑوں جوتوں میک اپ اور زیورات پر غریب عوام کا کروڑوں رپیہ لگتا ھے!

شاہ صاحب 的头像
شاہ صاحب1 年前

پاکستانی یہی کریں ہے تو ٹھیک ہو گا۔ فوج اور حرامو سیاستدان خود سے نہیں جائیں گے۔

Jillani 的头像
Jillani1 年前

یااللہﷻ ہماری بھی سن لیں

Nasir Kassi. ناصر کاسی 的头像
Nasir Kassi. ناصر کاسی1 年前

ہم ان کو دیکھ کر سمجھتے ہیں شہباز شریف کو ہم مار رہے ہیں، بس تسلی ہو جاتی ہے 🤣

Tariq Nangyal 的头像
Tariq Nangyal1 年前

یا اللّٰہ ہمارے والوں کا بھی ایسا ہی حال کر دے

The Meaning Of Life 的头像
The Meaning Of Life1 年前

کب ہوگا وہ دن جب شوباز اور ڈالر منیر کا گریوان قوم کے ہاتھ میں ہوگا

Azaan 的头像
Azaan1 年前

زبردست اللہ کرے پاکستان میں بھی ایسا ہو آمین🤲🤲

Simra ali 的头像
Simra ali1 年前

Meanwhile Pakistani 😴

Saboot 的头像
Saboot1 年前

🔥 جنریشن Z سوشل میڈیا ہی سے منظم ہو کر سڑکوں پر نکلتی ہے اپنا اور قوم کا چھینا ہوا حق حاصل کرنیکے لئے جیسے نیپالی نوجوان نکلے، بنگلہ دیشی نکلے🫵تم کب نکلو گے پاکستانیو!🇵🇰✊🏽 🔥غنڈہ ہیڈ کوارٹر GHQ کیلئے لمحہْ فکریہ!🤔 @ImranRiazKhan @OfficialDGISPR @OSPSF @IntelPk_ @ForumStrategic @PESS_Official @PakArmyDept @DGPR_PAF @dgprPaknavy @HamidMirPAK @asmashirazi @KlasraRauf @AajKamranKhan @WaseemBadami @najamsethi @Haroonn_natamam @pasha_samina @HassanNisar @TalatHussain12 @javeednusrat @ICT_Police @sufisal @MarkhorTweets @SPY_OPS_PAK @MalikRiaz_

alex 的头像
alex1 年前

ہمارے ان پلیٹ حکمرانوں کا کب یہ انجام ہوگا

umair 的头像
umair1 年前

Humaray tik toker nojawan is qabil nahi hain 😆

Sahiba 的头像
Sahiba1 年前

نو مئی والے یوتھڑے نوستنبر والوں پر خوش ھورھے ہیں

shaan 的头像
shaan1 年前

That should be Pakistan and the politicians

Eagle 的头像
Eagle1 年前

اور اب پاکستا۔ کی باری ہے

Sana Ullah Niazi 的头像
Sana Ullah Niazi1 年前

بیشک اللّٰہ اپنے بندوں سے ہی سب کام کرواتا ہے اور حکم جب اللّٰہ کا ہو جاتا ہے

Khyber.Wali 的头像
Khyber.Wali1 年前

Aik begirat Pakistani nagi qoam hai Jo jati umra nahi ja sakti.

Sara khan 的头像
Sara khan1 年前

Pakistanio Jaag jao........

相关视频