Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
هنيئاً يابا هنيئاً 🤍.
331,262 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
6 Kommentare

هذا النشيد من اليمن العزيز

میدان جھـاد کے اس، درویش مجاھد کو🩵 ہے پیش سلامِ دل، اور اَشکوں کا نذرانہ 💦 اے شیخ یاسین احمد آج آپکا یہ بیٹا بھی آپکے پاس جنتوں کا مکین بن گیا دس ماہ سے جاری اس جنگ میں جہاں غزہ کے باقی لوگ اپنوں کو کھو رہے تھے اس مرد مجاہد نے بھی اپنے دل کے ٹکڑوں کو اپنے ہاتھوں سے دفن کیا اور آج خود بھی شہادت جیسے عظیم مرتبے پر فائز ہوگیا۔۔۔ وہ شجرِ سایہ دار کٹ کے گر گیا لوگو حق پر نثار ہوگیا حق گوئی کا پیکر باطل کے ہتھکنڈوں سے کب وہ ڈر گیا لوگو حق بات وہ کہتا رہا ڈنکے کی چوٹ پر وہ مردِ قلندر جدھر جدھر گیا لوگو وہ ڈوبا اِس اُفق پہ گر چہ مثلِ آفتاب لیکن وہ اُس اُفق پہ پھر اُبھر گیا لوگو #شہید_اسماعیل_ہنیہ #اسماعيل_هنية

من العراق بغداد لن ننسى هنيه صلاة الغائب عليه امس

عظم الله أجركم.. اللهم اغفر له وارحمه واسكنه الفردوس الأعلى من الجنة يارب ووالدينا وموتى المسلمين يارب العالمين.. الله يتقبل كل من ارتقى من اخواننا في الشهداء واجعلهم في الفردوس الأعلى من الجنة يارب

اليمنيين مسارعين سباقين في كل شي سلام الله عليك يابو الاحرار

دم قاداتنا عهد برقابناوالشهاده لنا نفخر وعنوان
