Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

والد کا سایہ سر سے اُٹھ گیا، بڑا بھائی بھی ابدی نیند سو گیا بی کام کی طالبہ کلثوم زندگی اور موت کی کشمکش میں #ARYNews

72,502 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)

13 Kommentare

Profilbild von Shehr Bano Official
Shehr Bano Officialvor 1 Monat

یہ حکومتیں کس لیے ہیں جس ٹی وی چینل پر یہ دکھایا جا رہا ہے کیا اس کا مالک ایک لاچار بچی کا علاج بھی نہیں کروا سکتا ۔۔۔اگر کسی کے پاس ان کا رابطہ نمبر ہے تو پلیز مجھے ان کا رابطہ نمبر لے کر دیں

Profilbild von Samay
Samayvor 1 Monat

Cancer such a bad disease . I have seen so many diseases and vulnerable people . Pakistan don't have crowdfunding platform if someone can't help fully at least they can donate what they can afford. They should have make trustworthy platform

Profilbild von nzkhan
nzkhanvor 1 Monat

Her contact details?

Profilbild von Sha zia
Sha ziavor 1 Monat

براۓ مہربانی اس بچی سے رابطے لیے کوئ نمبر پتہ تو دے

Profilbild von Alpha
Alphavor 1 Monat

اللّٰہ پاک شفاء دے، اپنے حفظ و امان میں رکھے، صحت اور خوشیوں سے بھری لمبی زندگی دے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ @nhsrcofficial @Edhiorg @pmdcofficial @OfficialYDAPak @PunjabYda ہو سکے تو دعائیں لے لیجیے۔ اللّٰہ آپ سب نیکی کرنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین۔

Profilbild von منصور بن منصور
منصور بن منصورvor 1 Monat

Kia salman iqbal nahi madad kr skta ? In logo k pas itna paisa hai k aese darjano ka ilaj krwa kr bhi gareb nhi hoga

Profilbild von Maina
Mainavor 1 Monat

@AzraPechuho @BakhtawarBZ @AseefaBZ Please help her 🙏

Profilbild von Syed Ali Faheem Naqvi
Syed Ali Faheem Naqvivor 1 Monat

Can you dm her trusted person contact details so can help the family?

Profilbild von Sadia Rajpoot ⚡
Sadia Rajpoot ⚡vor 1 Monat

اگر Ary مجھے اس بچی کی تفصیلات فراہم کر دیں میں اس بچی کیلے علاج کی زمہ داری لینا چاہتی ہوں

Profilbild von Henry Cavill
Henry Cavillvor 1 Monat

Whats her diagnosis?

Profilbild von Shahrukh Ejaz
Shahrukh Ejazvor 1 Monat

Ya Allah Pak Shifa da ameen

Profilbild von Malik Tahir Farooq 🇵🇰
Malik Tahir Farooq 🇵🇰vor 1 Monat

@SindhHealthDpt @ptisindhupdates @SindhCMHouse @JIPOfficial Please help

Profilbild von sana zahra
sana zahravor 1 Monat

@AlkhidmatOrg ,

Ähnliche Videos

راولپنڈی پولیس کی سوشل میڈیا پرسنیلٹی شمسو بی بی عرف عائشہ گلامنہ کے قتل کیس میں بڑی کامیابی، قتل کے مقدمے کا ڈراپ سین، سوشل میڈیا پرسنیلٹی کا اندھا قتل ٹریس، مقتولہ کے والد اور بھائی سمیت 5 ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان میں مقتولہ کا والد،حقیقی بھائی،چچا زاد بھائی،والد کا چچا اور چچا ذاد بھائی کا بیٹا شامل ہیں، والد فضل،بھائی بشیر،چچا ذاد بھائی احسان،والد کا چچا روزی خان اور چچا ذاد بھائی کا بیٹا یاسین پولیس حراست میں ہیں سوشل میڈیا پرسنیلٹی شمسو بی بی عرف عائشہ گلامنہ کو اس کے والد اور بھائی نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر قتل کروایا، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر قتل کیس پر متعدد سپیشل ٹیمیں کام کر رہی تھیں، ٹیمیں سی پی او کو براہ راست لمحہ بہ لمحہ رپورٹ دیتی رہیں، 100 سے زائد سی سی ٹی وی کیمروں کو چیک کیا گیا،ہیومن انٹیلیجنس سمیت تمام ذرائع کو استعمال کیا گیا، پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے حالات و واقعات کے پیش نظر مقتولہ کے والد اور بھائی کو شامل تفتیش کیا، ملزمان نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر سوشل میڈیا پرسنیلٹی عائشہ کو قتل کروانے کا انکشاف کیا، ملزمان نے قانون کو دھوکہ دینے کے لئے ڈھونگ رچانے کی کوشش کی، ابتدائی تحقیقات کے مطابق قتل غیرت کے نام پر کروایا گیا تاہم مزید تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آ سکتے ہیں، پولیس نے شواہد اور تفتیش کی روشنی میں پانچوں ملزمان کو گرفتار کر لیا، ٹیکسلا پولیس نے واقعہ کے بعد سے ملزمان کی گرفتاری کے لئے مسلسل انتھک محنت کی، پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش سے مقدمہ میں اصل ملزمان گرفتار ہوئے، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ملزمان کتنے بھی شاطر کیوں نہ ہوں قانون کو گمراہ نہیں کیا جا سکتا،

Ali Imran Abbasi

61,528 Aufrufe • vor 1 Monat