正在加载视频...

视频加载失败

وانطلق مسلسل ولدي ماداير والو، مشا مظلوم

19,880 次观看 • 9 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

بس اتنی سی تو بات تھی، یہ تھی اسرائیل کی اوقات، کیا بگاڑ لیا اسرائیل نے؟ ایسے ہی استعمار نے اسرائیل کا بھوت اور ہَوّا کھڑا کر رکھا تھا جبکہ ایران مسلسل اسلامی دنیا سے کہتا رہا کہ اسرائیل کے رعب و دبدبہ میں مت آئیں، ہمت کریں، ایمان کو مضبوط کریں، زندگی ظالم کیلئے نہیں بلکہ مظلوم کیلئے گزاریں، اسرائیل ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، لیکن افسوس کہ اسلامی دنیا نے ایران کی طرح ڈٹ جانے کے بجائے استعمار کی غلامی قبول کی مگر ایران 46 سال سے مسلسل “مرگ بر اسرائیل” کا نعرہ اور امریکہ کو “شیطانِ بزرگ” کہتا رہا، 78 سال سے امریکہ اسرائیلی اژدھا کو چُلو میں دودھ پلاتا رہا، فلسطینیوں کا خون پلاتا رہا، دنیا کا بہترین دفاعی نظام دیا، دنیا کی بہترین intelligence دی، دنیا کے جدید ترین جنگی جہاز اور میزائل دیئے، کھربوں ڈالر مالی و فوج امداد دی، ہر گرم لُو سے بچایا اور ہر سفارتی محاذ پر تحفظ دیا، لیکن چند دنوں میں ہی ایران جیسے کمزور ملک نے اسرائیلی غرور کو تہس نہس کر کے رکھ دیا۔

Ameer Abbas

45,755 次观看 • 1 年前