Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
“ واٹ الیکشن! کیا ہو جائے گا اگر چند ماہ الیکشن نہیں ہونگے۔۔” اسحق ڈار کا آج قومی اسمبلی میں دیا گیا بیان مسلم لیگ ن کا کئی دہائیوں تک پیچھا کرے گا۔۔ کیونکہ سیاست میں وقت سدا ایک سا نہیں رہتا!
293,852 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

Dear @Maria_Memon don’t get emotional be patient .

یہ وہ بےشرم یوتھنی ہے جس کے سامنے ایک بدکردار لنگڑا که رہا تھا کے اسکو اسمبلیاں توڑنے کا مشورہ باجوہ نے دیا تھا اور یہ سفارشی انکتوری ایسی سن ہو کر بیٹھی تھی جیسے گونگی نے لن دیکھ لیا ہو. اور آج سکرین پر کیسی الٹی کلا کلابازیاں کھا رہی ہے.

اے آر وائے کے سو کالڈ اینکر اپنے نام کے آگے کھل کر پی ٹی آئی کیوں نہیں لکھتے؟

اب یہ کبھی کسی اور سے شکایت نہیں کر سکیں گے کہ الیکشن کیوں نہیں ہو رہے !

We can understand your pain don’t worry

Really unfortunate to hear a federal minister talking about a constitutional matter so lightly.

جو مسلم لیگ ن نے برداشت کر لیا ہے عمران خان کے ٹائم میں اس سے زیادہ کیا ہو سکتا ہے۔ آپ حوصلہ رکھیں اس وقت پاکستان کو معاشی استحکام چاہیے الیکشن نہیں ہر وقت ایک جیسے حالات نہیں ہوتے۔ اس وقت جو پیسے پاکستان کو مل رہے ہیں کسی نئے ڈرامے سے وہ بھی رک جائیں گے۔ بہرحال آپ تو ایک ایجنڈا چینل ہیں ۔آپ جاری رکھیں پاکستان کی بربادی کی کوشش

ARY کے صحافیوں کا بھی وقت ایک سا نہیں رہے گا ۔ عنقریب یہ بھی نیازی کے ساۓ سے دور بھاگیں گے

جب کی جب دیکھی جائے گی ملک میں الیکشن کسی کی خواہش پر نہیں ہو نگے جب حکومت Comfurtable Feel کرے گی الیکشن ہو جائیں گے- یہی ایک ذمہ دار حکومت کا فرض ہے

محترمہ اتنی چیخ وپکار مت کریں۔۔ آپ جیسے صحافیوں جو ARY اور BOL سے منسلک ہیں آپکی مجبوری سمجھ آتی ھے لیکن اب روئیں یا چیکیں الیکشن شائد اکتوبر میں مل جائیں۔۔۔ دوسرا آپ صحافی نہیں ھو بلکہ پیسٹری ھو بولے تو یوتھنی ۔۔۔۔ہیں جی
