Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
واہ معاذ صدقے جاوں اس بچہ نے پورے کریبین لیگ کا میلہ لوٹ لیا۔فائنل میں ایک اور سینچری داغ دی۔جہاں پوری ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی یہ تن تنہا چٹان کی طرح کھڑا رہا۔
67,871 просмотров • 9 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 4

SAEEDCH8 дней назад
ماشاء اللہ

Sumaira Imtiaz8 дней назад
سارے بچے لیگز میں ہی اچھا کھیلتے ہیں پی ایس ایل کے ہیرو صائم ایوب کو ہی دیکھ لو

Ali Abbasi8 дней назад
بیشک آج کی وقت اور موقع کی مناسبت سے بہترین اننگ تھی اس کی سنچری ہی کی وجہ یہ گیم مقابلے کے لیئے جمع رہا ورنہ تو اس میچ کا حال بھی پچھلے ایلیمینیٹر والا ہی ہونا تھا

Amjad8 дней назад
یہ سبی لیگز میں ایسی کھیلتے رہتے ہیں جتنا انٹرنیشنل لیول پہ ہی ہے بس ٹٹی کر جاتے ہیں
Похожие видео
4:59
Sensitive content
*خاموش اور ناقابل یقین تبدیلی* یہ تمام چیزیں جو ہیں یہ پنجاب کا حُسن ہیں اس حُسن کو نکھارنے میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ٹیم دن رات محنت کوشش میں لگی ہوئی ہے اور ہر بندہ وہ اپنے حصے کی محنت ڈال رہا ہے تب جا کر یہ حالات یہ سہولیات یہ سارا کام ھو رہا ہے جس کی مثال پوری دنیا میں دی جا رہی ہے
صحرانورد
36,495 просмотров • 9 месяцев назад
