Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
وتعز من تَشَاءُ وَتُذِلُّ من تَشَاءُ
68,590 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
26 Yorum

واقعی

Love 😍

کبھی یہ بھی دن تھے گھبراہٹ کا شکار تھے میاں جی

Pakistan zindabad. God bless Pakistan. That's how saved the country from "fitna-e-imran"

ذرا وہ بھی یاد کرو جب ایک چور کو مشرف نے ڈالا تھا

Kuch log Allah ki taraf se azab b hote hen hum nashukri qaom hen isi liye tu imran ko hata kar Allah ne shobaz jesa azab hum py musalat kiya

باقی یزید بھی یہی کہتا ھوگا لیکن وقت نے ثابت کیا عزت کس کی تھی اور ذلت کا کے مقدر میں تھی

ھاےھاے ھاے یوتھیون کو برنول دینی پڑے گی 🤣

اس جوکر پر کوئی تھوکے بھی نہ اور کونسی عزت پورا پاکستان اس جوکر بوٹ پالیشیا سے نفرت کرتا ہے اور خان سے محبت کرتا ہے ۔

دگڑدلے چاٹنے کی بھی ایک لمٹ ہوتی ہے

ایک کو لوگ جھولیاں اٹھا اٹھا کے دعائیں دیتے ہیں ، اسکی لمبی زندگی کی دعائیں مانگتے ہیں اور دوسرا بوٹ پالشیا، زہنی مریض اور کرپٹ کے القاب سے نوازا جاتا ہے۔

@Sami_PML_N جو بھی زیادہ بوٹ پالشی کرے گا تو اس کو یہ عزت ملے گا جس نے بھی تھوڑا ہل چل کیا وہ اپنا حرکت دھکے گا میرے خیال میں جیل اور لاٹھی اس عزت سے بہتر ہے جس عزت میں سارا دن دوسرے کے گود میں بھیٹے رہے یہاں کسی کو ہمیشہ نئی رہنا کچھ لوگ امر ہو گے اور کچھ لوگوں کا نام بھی نئی ہوگا

Bhai apne ghatya kirdar ki barhana numaish karte hue kam az kam qurani ayaat ka sahaara mat liya karen.. In mosoof k liye jo choron k liye ehkamaat or ahadees hain wo share karen taakeh ap k zehni kirdaar ka barhana pan bhi khatam ho

آہتوں کو اپنے مطلب کے لیے استعمال کرنے والے ن لیگی بھگوڑے۔۔۔۔۔عزت وہ جو مخلوق خدا کے زریعے سے ملے۔مخلوق تو ان سے تنگ ہے۔۔۔جن کے زریعے سے یہ عزت مل رہی ہے ان کی تو اپنی عوام میں آجکل عزت داؤ پر لگی ہے۔۔۔۔بکاؤ مال

MA, ya iazat ha? Ager esay izat samjty ho to yakeenan ya to koi fida lay rahay ho en say. Ya wakai zameer mar chuka

فتنہ

Ye tweet delete mat krna ..iska reply bohut jald milyga

کاکڑ اپنے بیٹے کی تربیت کرتے ہوۓ۔ سرکاری کام میں ساتھ لیجانے کا کیا مطلب۔ A tribal mind will remain a tribal mind.

امریکی کی بخشش کو بھی تم عزت کہتے ہو اپنا ڈے این اے کرالو

Lakhtt di lanaat sathh tedyy uthyyy wiii

تاریخ گواہ ہے کہ ایسی عزت طوائف کا کردارادا کرنے والے وزیر اعظم اور طوائف کا کرداراداکرنے والوں صحافیوں کو ملتی ہے ۔شیر کو دبوچنے کے لئے ہمیشہ جنگلی کتے مل مل کر جھنڈ کی شکل میں حملہ تو کر لیتے ہیں لیکن بعد میں ایک ایک کتے کی موت ہوتی ہے ۔امید ہے سمجھ آئی ہوگی ۔

پاکستان میں پیسہ بولتا ہے جس کے پاس جتنا بڑا پیسہ وہ اتنا ہی بڑا بندہ

Sala cherry bllosom

بے شک❤️🇵🇰❤️

عزت لندن میں ملتی ہے ہاہاہا شرم سے ڈوب مر جانا چاہیے بوٹ پالش کر کے عزت پائی تو کیا پائی. عمران خان نے عوام کے دلوں میں عزت پائی ہے کنجروں کو سمجھ نہیں آنی.

کارکردگی صفر شوبازی فل۔ لعنت ایسی عزت پر 🖐
