正在加载视频...

视频加载失败

وتلک الایام نداولھا بین الناس ۔۔ مکافات عمل کا ایک نمونہ

148,253 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

عبدالوہاب مغل 的头像
عبدالوہاب مغل3 年前

@arshadqusuri4 اللہ رب العالمین ہے وہ انسان کو اپنی نشانیاں دکھاتا ہے پی ٹی ائی والوں کے متعلق یقین تھا کہ یہ ذلیل و رسوا ہوں گے اتنی جلدی ہوں گے کبھی سوچا بھی نہیں تھا اور اس قدر زیادہ ہوں گے یہ بھی نہیں سوچا تھا

Advocate Mona Javed 的头像
Advocate Mona Javed3 年前

اتنی جلدی مکافت عمل آج دیکھا میں نے

Adeel Nonari 的头像
Adeel Nonari3 年前

@AmirHQureshi مُنافق لوگ

TheRealPakistan 🇵🇰 عمر یاسین 的头像
TheRealPakistan 🇵🇰 عمر یاسین3 年前

ساری پی ٹی آئی سیاست میں امیچور تھی سوچ کے بہت کچے نکلے سب کے سب جس کے یہ لوگوں کو طعنے دیتے رہے، آج وہ سب انکے ساتھ ہو رہا ہے

Mir Abdul Sattar khan Luni 的头像
Mir Abdul Sattar khan Luni3 年前

سلیم آپ بعض کی وجہ سے کسی بڑے مصیبت میں مبتلا نہ ھو جائے بعض و حسد دنیا و آخرت کی زوال بن سکتا ہے بحیثیت مسلمان میرا مشہورہ ہے کہ استغفار پڑھیں ۔ایک شخص کی غلطی یاقصدگی ناراضگی کی وجہ اپنے آپ کو دنیا و آخرت کی مصیبتوں سے بچائیں

N.A.SHAH 的头像
N.A.SHAH3 年前

🌻صبح بخیر🌻 جب مکھی کو یہ سمجھانا ممکن ہوجائے کہ:پھول گندگی سے بہتر ہے،  تب وطن کے لٹیروں کو بھی سمجھا پاؤگے کہ: وطن مال و دولت سے بہتر ہے *چی گویرا*

Haider Shah 的头像
Haider Shah3 年前

سلیم سانپ تمہاری تو زبان سے بھی فتنہ پھیلتا ہے ن لیگ کے ترجمان ہو تم ہر بات پہ جھوٹ بولتے ہو اسٹیبلشمنٹ کے پالتو

Rabia Awan Solicitor 的头像
Rabia Awan Solicitor3 年前

تم بہت مکافات عمل کا رونا روتے ہو؟ لگتا تمھارے ساتھ کچھ غلط ہوا ہے جو بھولتا نہیں ہے۔

相关视频