Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ورلڈ بینک کے فنڈز سے دبئی میں جائیدادیں خریدنے کا ہوشربا سکینڈل سامنے اۤگیا۔۔۔ اسداللہ خان کے مطابق: سندھ سولر انرجی پروگرام میں غریب لوگوں کے گھروں میں سولر پینلز/لائٹس لگانے کا ایک چینی کمپنی کو ٹھیکہ دیکر اسے کھیل میں شامل کیا جاتا ہے۔۔۔۔پھر جعلی اِمپورٹ ڈاکومنٹس بنتے... show more
118,272 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)
36 Kommentare

@Mrs12868646 کچھ نہیں ہو گا، کیونکہ اس سے پہلے بھی بہت واضح کرپشن کے کیس موجود ہیں۔ اول تو کیس نہیں بنے گا اگر بن گیا تو عدالتوں بڑے بڑے قاضی فائز عیسی بیٹھے ہیں یا بٹھائے گئے ہیں جو کیس کو خارج کر دیں گے ۔

@Mrs12868646 اگلی ممکنہ اۤئینی ترمیم کیلئے سودے بازی میں کام اۤسکتا ہے۔۔ باقی اگر کچھ ہونا ہوتا تو جعلی اکاونٹس کیس کی جے اۤئی ٹی رپورٹ ہر قسم کے ٹھوس شواہد سے بھرپور تھی

@Mrs12868646 We are on same page

کچھ نہیں ہوگا بھائی کرپشن جرنیلوں کا مسئلہ ہی نہیں ہے اس طرح کی اسٹوری اس وقت لیک کی جاتی ہے جب جرنیلوں نے سیاست دانوں سے کام نکالنا ہوتا ہے۔ پھر سب کھوہ کھاتے یہ خود کرپٹ ہیں ایمان ان کے پاس سے نہیں گزرا بڑے گھر بڑی گاڑیاں جائیدادیں بیوی بچوں کی عیاشی یہ ہی ان کا مقصد ہے

@2Od2d Sindh hai mere hath main aslaha tou nahi Chotti motti corruption krlon koi masla tou nahi?

یہ سٹوری اور اس طرح کی اقر بھی بہت سے سٹوریز نیب کو چلانے والوں کے ہاس موجود ہوتی ہیں جنہیں بوقت ضرورت سامنے لایا جاتا ہے.. اب 28ویں ترمیم کرنی 18 ترمیم ختم کرنی ہے صوبے بنانے ہیں ذرداری خاندان کو اس پر تحفظات ہیں گھی سیدھی انگلی سے نکلنا مشکل لگ رہا تو اب انگلی ٹیڑی کی جا رہی

یہ کرپشن نہیں ہے۔ یہ غداری ہے۔اپنے ملک کو کنگال کر کے باہر کے ملک کا پیٹ بھرنا۔۔۔مگر کیا کریں سب غدار اکھٹے ہو گئے ہیں۔۔اور وفادار قید کردیا ہے

@SyedTahsin8 اسے کہتے ہیں ساگ ٹھنڈا اور تھالی گرم۔جب سندھی عوام کو کوئی اعتراض نہیں تو آپ لوگوں کو کیا مسئلہ ہے۔ پیپلز پارٹی سال میں ایک دفعہ سندھی اجرک اور ٹوپی کا دن منا کر سب کو خوش کر دے گی۔ جو زیادہ سیانے ہیں ان میں جعلی ڈگریاں دے کر ملازمت دیں گے۔

@muhammad_zain2_ سر جی @OfficialDGISPR بھٹو کی باقیات زرداری مافیا #پیپلز_پارٹی_چور_ہے کے خاتمے کیلئے جلد عملی اقدامات کریں اور ملک و قوم کی لوٹی دولت انکے پیٹ چاک کر کہ قومی خزانے میں واپس جمع کرائیں ورنہ یہ مافیا اپنی کرپشن کے ذریعے معیشیت کو نقصان پہنچا کر ملک کی بنیادوں کو ہلا دے گی

جس ملک کے وزیراعظم پر نیب میں منی لانڈرنگ کا کیس ثابت ہو چکا ہو اور صرف سزا سنانی باقی ہو، اور پھر جس دن سزا سنانی ہو اسی دن اسے ملک کا وزیراعظم بنا دیا جاۓ۔ وہاں آپ کو نیب سے یہ توقع ہے کہ وہ کوئ ایکشن لے گی۔ بھنگ پی کر سو جائیں اور سوتے ہی رہیں اٹھنا نہی کیونکہ ایسے معاملے میں اٹھنا غیرت کی نشانی ہے جو ہمارے قوم میں ناپید ہے۔

@Xaki_0 اور نیب نے زرداری گروپ کو دنیا کا نیک ایماندار کاروباری گروپ ثابت کر کے فائل بند کردی۔

ہونا کچھ بھی نہی ہے۔ یہ پہلا موقع نہی ہے کہ نیب کو کوئی سٹوری ہاتھ لگی ہو۔ سب مل جل کے ملک کو چاروں ہاتھوں سے کھا رہے ہیں۔

@2Od2d نیب نے پہلے کونسا تیر مارا جو اب کچھ کرے گا ؟

یہ سب پریشر ٹیکٹس ہیں ۔ کوئی اہم کام نکلوانا ہوگا ۔ ورنہ اس سے ہزار گنا بڑے کرپشن کیسز ، سندھ میں مل جائیں گے کیونکہ سندھ میں بھٹو ذندہ ہے

and now this will be used to extract illegal favors instead of punishing the culprits. Note these names, u will see them in high ranking, decision making positions in 5-10 years.

@AbbasBhatti123 کچھ نہیں ہو گا نیب کو بھی معقول حصہ مل جائے گا

سندھ میں جو سولر تقسیم ہوئے وہ وفاقی پروگرام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیسٹ کے اندر شامل لوگوں کو دیئے گئیے وفاق اس کی تصدیق کر سکتا ہے

@AUKhanOfficial1 لیکن نیب نے صرف ایک چند لاکھ کی گھڑی کو 3 ارب کا بنا کے کیس کردیا ہے لیکن اس اربوں کے غبن پہ کوئی کیس نہیں بنانا

چائنیز کمپنی پر کرپشن کا الزام لگا کر نام نہاد لفافی صحافی پیپلز پارٹی کے بغض میں اتنا گر گئے ہیں کہ پاکستان اور چائنہ کی دوستی کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہے اور چین کو بدنام کرنے کی کوشیشیں کر رہے ہیں کیونکہ اس سے زیادہ یہ کچھ کر بھی نہیں سکتے۔

جتنی مرضی سٹوریز بریک کر لو کچھ نہیں ہونے والا یہاں۔یہ پاکستان ہے

@albertapti اگرچہ سندھ میں پیپلز پارٹی حکومت کر رہی ہے لیکن فوج کی حمایت کے بغیر پاکستان میں کوئی منظم جرم نہیں ہو سکتا

کچھ فائدہ نہیں جب تحقیق ہوگی تو وہ ہی لوگ نکلے گے جنکو فارم۴۷ پر جعلی حکومت بناکر دی گئی سب حرامی ملے ہوے ہے

اس ملک کے کرپٹ جعلی عزت داروں کو اب بھی شرم نہیں آتی کہ وہ اس ملک کیساتھ کیا کر رہے ھیں۔

@kooldjrian2 میں نے 35 سال اہم اداروں میں کام کیا ہے اور کبھی بھی ایک سندھی ایماندار میں نے نہیں دیکھا ۔۔۔اب تو سندھی بھی یہ بات کہتے ہیں

جعلی اِمپورٹ ڈاکومنٹس

سندھ کےکرپٹ حکمران گزشتہ 18 سالوں سےمختلف طریقے سے لوٹ مار کر رھے ھیں لیکن افسوس اس بات پر ھےکہ کروڑوں عوام کے قائد محترم الطاف حسین پر ایک ناپسندیدہ جملہ کہنے تو پرپابندی لگ جاتی ھے لیکن ملک کودیمک کی طرح چاٹ کربرباد کرنےوالوں کوپوراموقع دیاجاتاھے کہ وہ ملک کو خوب تباہ کرتے رھیں

کراچی کے ایک سینئر انوسٹیگیشن صحافی فہیم صدیقی ہیں انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر یہ اسٹوری کی تھی شاید ۔

@azam_umt ہر ادارے میں اوپر سے نیچے تک سب اپنے انکے اپنے بندے بیٹھے ھوۓ ہیں اس لئے کوئ مسلہ ہی نہیں سب اللیگل ، لیگل بنا کر ایسے پیش کیا جاۓ گا کہ ھم دیکھتے ہی رہ جائیں گے

پاکستانیوں کے دکھ 💔 کی لمبی داستان....

کیونکہ تم غریبوں کو کچھ دے نہیں سکتے جہاں مل رھا وھاں تمہیں تکلیف شروع ھو جاتی ھے

Ye bakhtawar ko dikhao

یہ اسٹوری چھ ماہ سے نیب بلکہ مراد علی شاہ کے پاس ہے تمام ثبوتوں کے ساتھ فہیم صد یقی اس پر ویلاگ بھی بنا چکے ہیں مگر نو ایکشن

@iAmjadKhann IMF and world bank knows about this Pakistani genrals and politicians making properties in gulf and European countries

jo pehli stories break huee unka result aaj ka PM hay 😂😂😂😂😂

@iAmjadKhann کچھ بھی نہیں ہو گا۰ جرنیلوں کی مرضی سے پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا۰ نیب جرنیلوں کا ہی ادارہ ہے۰ بازو مروڑیں جائیں گے بس

نیب کا چئیر مین جہاں سے آیا ھے ان کے بارے میں عاصمہ جہانگیر کہتی تھیں جس دن ان کی کرپشن کھلی؛ سیاستدان فرشتے لگیں گے
Ähnliche Videos
Sensitive content
#بلند_عزم_عاصم_منیر ٹک ٹاک لائیو کالے دھن کو سفید کرنے کا منی لانڈرنگ کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے پاکستان میں جو پیسہ پاکستان سے کرپشن کا یا کالا پیسہ دبئی جاتا ہے وہاں سے اس پیسے کو ٹک ٹاک لائف پر بطور گفٹ ٹک ٹاک کو سینڈ کر کے پاکستان میں سفید کیا جاتا ہے یہ ایک بہت بڑا نیٹ ورک ہے جس میں دو نمبر دھندا کرنے والی جسم فروش سینو ریٹا سسٹرز بھی شامل ہیں یہ اتنی گندی اور گھٹیا عورتیں ہیں کہ یہ اپنی ویڈیوز میں اتنی گندی اور ننگی گالیاں دے رہی ہوتی ہیں کہ انسان سوچ کر شرما جائے مریم نواز کی ریڈ لائن یہ لڑکیاں خود کراس کر رہی ہیں معاشرے میں بے حیائی اور گندگی کو پھیلا رہی ہیں میں ماڈرنزم کے بالکل خلاف نہیں ہوں پاکستان کو مووی دبئی کی طرح ترکی کی طرح ماڈرن ہونا چاہیے لیکن اس طرح ویڈیوز بنا کے ننگی گالیاں دینا جو پوری پاکستان میں وائرل ہوتی ہے ہمارے بچے بھی دیکھتے ہیں وہ ان سے کیا سیکھ رہے ہوں گے امت خاموش ہیں ایف ائی اے خاموش ہے این سی سی ائی اے خاموش ہے پنجاب حکومت خاموش ہے میں تب تک ویڈیوز لگاتا رہوں گا جب تک ان کے خلاف باقاعدہ ایکشن نہیں ہوتا #tiktokpakistan #imrankhan
Khurram Khan
48,645 Aufrufe • vor 1 Monat
