Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

وزيراعلی مريم نواز شريف کی ہدايت پر موٹروے سکھيکی سروس ايريا پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جامع چيکنگ۔ريستوران ميں ناقص اشيا کا استعمال،بغير فلٹر پانی،بغير تاريخ چٹنيوں کا استعمال،خراب سبزی کی موجودگی،غير معياری سٹوريج کی بنا پر ريستوران سيل،بھاری جرمانہ عائد۔شہريوں کا تحفظ اولين ترجيح

37,164 views • 18 days ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی ملاقات جنگ کی وجہ سے پیداہونے والی صورتحال پر غور پنجاب میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی، ڈیمانڈ اور ذخائر کاجائزہ جنگ کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی طلب و رسد میں توازن کے لئے بچت پالیسی پر اتفاق وزیراعلی مریم نوازشریف کازرعی استعمال کے لئے ڈیز ل کی فراہمی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کی مانیٹرنگ پر اتفاق پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت تمام اضلاع میں انتظامیہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کی مسلسل مانیٹرنگ کا حکم پیرا اور ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کو صورتحال کی نگرانی اور کارروائی کی ہدایت پیٹرول پمپس پر عوام کو لائنیں میں نہ لگنا پڑے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پنجاب بھر میں کہیں بھی مقررہ نرخ سے زائد پٹرولیم مصنوعات بیچنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ مریم نواز شریف اجلاس میں پٹرول ، ڈیزل ، ایل این جی اور دیگر ذخائر کے بارے میں بریفنگ عالمی بحران کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت کے لئے فوری اقدامات ناگزیر ہیں ۔ بریفنگ چیلنج سے نمٹنے کےلئے پوری قوم کو ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا ہوگا ۔ مریم نواز شریف معاشی تحفظ کے لئے فوری فیصلے ناگزیر ہیں ۔ مریم نواز شریف

Zeeshan Malik

30,763 views • 5 months ago

"وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سرگودھا ڈویژن کے ”کے پی آئی ز“ کا جائزہ" 🔹وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں ایک ہفتے میں تجاوزات ختم کرنے کا ہدف دے دیا 🔹ڈپٹی کمشنرز کو کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن اور سسٹم ڈیزائن کرنے کا ٹارگٹ 🔹ہر شہر میں سرکاری اراضی پر اربن فاریسٹ بنانے کا حکم 🔹صوبہ بھر میں ”نو ٹوپلاسٹک“مہم کی کامیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت 🔹میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس اپنانے کاحکم 🔹صوبہ بھر میں پالتوکتوں کوکالر پہنانا لازمی قرار،خلاف ورزی پر جرمانہ اور کارروائی ہوگی 🔹پالتو کتوں کی ویکسینیشن اور رجسٹریشن کا نظام نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ 🔹سڑکوں پر بائیک لین مقرر کرنے،چینی ماڈل کے تحت جنگلہ اور چھوٹی دیوار سے الگ کرنے کی ہدایت 🔹بائیک سوار کے لئے ہیلمٹ،بیک لائٹ او رانڈیکیٹر وغیرہ کی پابندی ضروری بنانے کی ہدایت 🔹سکولوں کے سامنے بچوں کے لئے زبیرا کراسنگ بنانے اور سکول وین کے فنٹس سرٹیفکیٹ پر زیرو ٹالرنس کا حکم 🔹سڑکوں پر گندا پانی کھڑا ہونے سے نمازیوں اور شہریوں کو دشواری کی شکایت پر اظہاربرہمی 🔹شہروں میں جگہ،جگہ نظر آنے والی خیمہ بستیاں متبادل مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت 🔹سنگل لائن ریڑھی بازار کی پابندی یقینی بنانے کا حکم 🔹منظور شدہ ڈیزائن او رجگہ کے علاوہ کسی مقام پر ریڑھیاں نظر نہیں آنی چاہیے-وزیراعلی کی ہدایت 🔹بس سٹینڈز کی صفائی،پنکھے،پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور بہترین نشست گاہ یقینی بنانے کا حکم 🔹ہر شہر کے بس سٹاپ اور لاری اڈوں کو ماڈل بنانے کا حکم 🔹ہسپتالوں کے ایم ایس کی پرفارمنس مانیٹرنگ ڈی سی اور اے سیز کے سپرد 🔹سرگودھا میں جامع صفائی مہم شروع کرنے کی ہدایت 🔹 وزیراعلی مریم نوازشریف کی صوبہ بھر میں کنٹرول ریٹ پرکھاد کی فراہمی یقینی بنانے پر شاباش 🔹میانوالی میں چوراہوں پر یادگاریں،واٹر فال، خوبصورت ماڈل بنانے اور پارکس کی بیوٹی فکیشن پر بھی شاباش ملی 🔹ہر شہر میں گورننس کی ایکسی لینس نظر آنی چاہیے-مریم نوازشریف 🔹کسی شہر میں ٹوٹی ہوئی سڑکیں نظر نہ آئیں،پیچ ورک سے گڑھے پر کئے جائیں -مریم نوازشریف 🔹سڑکوں پر سائن بورڈ واضح نظر آنے چاہیے، نئے سائن بورڈ بھی لگائیں -مریم نوازشریف

PMLN

19,845 views • 1 year ago

پیرا فورس میں "اوئے سامان اٹھاؤ، نکلو" کا مغرور کلچر بلکل نہیں چلے گا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت سول سکریٹریٹ میں پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی سے متعلق اجلاس پیرا کی کارکردگی، ڈیجیٹلائزیشن،قانونی فریم ورک اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ پیرا فورس کی کارروائیوں کو مانیٹر کرنے کے لیے ڈیجیٹل ریکوزیشن لازمی قرار وزیر اعلی مریم نواز شریف کا عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے "Ask PERA" پورٹل کو مزید فعال کرنے کا حکم وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ڈی جی پیرا کو براہِ راست پبلک انٹرایکشن اور عوامی رابطہ بڑھانے کی ہدایت پیرا کا عدالتی محاذ پر 99 فیصد کنویکشن ریٹ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے-مریم نواز شریف عوام پر رعب جھاڑنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے اہلکاروں کی پیرا میں کوئی جگہ نہیں-مریم نواز شریف بد سے بدنام بہت برا ہوتا ہے،پیرا کی گڈ ول پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا- مریم نواز شریف پیرا کا ہر ایکشن عوام دوست ہونا چاہیے-مریم نواز شریف کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز شریف پیرا ریکوزیشن رولز کے مطابق کارروائی یقینی بنائے-مریم نواز شریف دیگر محکموں کی 351 ملازمین کو محکمانہ نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر واپس محکموں میں بھیج دیا گیا-بریفنگ پیرا کا کنویکشن ریٹ کا تناسب 99 فیصد رہا ہے۔بریفنگ پیرا کا چالان کا پورا نظام مکمل طور پر الیکٹرانک کیا جا رہا ہے-بریفنگ ڈیجیٹل شواہد اور ٹرائل فورس ریکوزیشن کے بعد کا تمام ریکارڈ سسٹم میں محفوظ کیا رہا ہے-بریفنگ پیرا فورس اب تک 62 ہزار سے زائد ڈیجیٹل ریکوزیشنز پر کارروائیاں عمل میں لا چکی ہے-بریفنگ پیرا کی جانب سے صوبہ بھر میں پندرہ لاکھ ستائیس ہزار اٹھائیس انسپکشنز مکمل کی گئیں-بریفنگ انسپکشنز کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر تین ہزار پانچ سو نو دکانیں سیل کی گئیں-بریفنگ اینٹی انکروچمنٹ مہم کے تحت اب تک 21 ہزار کنال سے زائد اراضی واگزار کرائی جا چکی ہے-بریفنگ قیمتوں میں خودساختہ اضافے اور تجاوزات پر اب تک 1700 افراد کو گرفتار کیا گیا قیمتوں میں خودساختہ اضافے اور تجاوزات کی وجہ سے گرفتار ہونے والے ایک ایک کارروائی کا منظم ڈیٹا سسٹم میں موجود عدالتی محاذ پر پیرا کی تاریخی کامیابی،ایک سو چھتیس رٹ پٹیشنز میں سے ننانوے فیصد کیسز پیرا کے حق میں فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ اور ہیئرنگ افسران کے پاس پیرا کے اٹھانوے فیصد کیسز میں کامیابی حاصل ہوئی پیرا کا چالان مکمل کرنے کا تناسب ریکارڈ ستانوے فیصد تک پہنچ گیا-بریفنگ پیرا ایکٹ کے تحت مینوئل چالان پر پہلی ایف آئی آر درج کر لی گئی-بریفنگ محکمانہ احتساب کے تحت پیرا میں سات سو سزائیں، غفلت پر بیس ملازمین نوکری سے برطرف-بریفنگ اینٹی انکروچمنٹ کارروائی سے پہلے ہر طرح سے نوٹس دینا اور خبردار کرنا لازمی ہوگا اینٹی انکروچمنٹ اور پرائس کنٹرول کے علاوہ ہر ایکشن کے لیے پیشگی ڈیجیٹل ریکوزیشن لازمی ہے قانونی کارروائی کے دوران مزاحمت کا کلچر ختم ہونا چاہیے،قانون کی بالادستی قائم ہوگی-مریم نواز شریف انویسٹی گیشن افسر کا تبادلہ اب کسی کی سفارش پر نہیں ہو گا-مریم نواز شریف پیرا فورس کو مزید مہذب اور ڈسپلن بنانے کے لیے کلر کہار میں ٹریننگ اکیڈمی پر کام شروع جون دو ہزار ستائیس تک پیرا کی اپنی مستقل بھرتی کا عمل مکمل کر لیا جائے گا-بریفنگ پیرا میں شفافیت کے لیے انٹرنل افیئرز یونٹ قائم کیا جا رہا ہے-بریفنگ پیرا شاندار کام کر رہی ہے مگر پبلک پریزنٹیشن اور کمیونیکیشن میں کمی کو دور کیا جائے-مریم نواز شریف

Azma Zahid Bokhari

104,449 views • 1 month ago

پنجاب میں 25 سال بعد پتنگ بازی کی بہار دوبارہ لوٹ آئی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے بسنت منانے کی مشروط اجازت کا آرڈیننس جاری کر دیا جس کے تحت پتنگ بازی کے لیے تفصیلی اصول و ضوابط مقرر کیے گئے ہیں۔ اہم نکات: 18 سال سے کم عمر بچے پتنگ نہیں اُڑا سکیں گے، خلاف ورزی پر والدین یا سرپرست ذمہ دار ہوں گے۔ صرف روایتی دھاگے والی ڈور کی اجازت ہوگی؛ دھاتی یا تیز دھار کیمیکل ڈور کے استعمال پر سخت سزائیں مقرر۔ خلاف ورزی پر 3 سے 5 سال قید اور 20 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔ 18 سال سے کم عمر کے قانون کی پہلی خلاف ورزی پر 50 ہزار جبکہ دوسری بار 1 لاکھ روپے جرمانہ۔ ضلع بھر میں موٹر سائیکلوں پر حفاظتی تدابیر لازمی قرار۔ پولیس کو مشکوک جگہ یا مکان کی تلاشی کا اختیار دیا گیا؛ جرم ناقابلِ ضمانت ہوگا۔ رجسٹریشن اور مانیٹرنگ سسٹم: پتنگ بازی کی تمام ایسوسی ایشنز کو متعلقہ ڈی سی سے رجسٹر کرانا ہوگا۔ پتنگیں صرف رجسٹرڈ دکانداروں سے خریدی جا سکیں گی۔ ہر دکاندار اور پتنگ پر QR کوڈ ہوگا، جس سے فروخت کنندہ اور ڈور بنانے والوں کی شناخت ممکن ہوگی۔ قانون کی خلاف ورزی کی اطلاع دینے والے (Whistle Blower) کی قانونی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تین دہائیوں بعد پنجاب کی روایتی تہذیبی سرگرمیوں اور تہواروں کی بحالی کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ پنجاب میں پتنگ بازی پر 2001 میں پابندی لگائی گئی تھی، جبکہ اب پچیس سال بعد دوبارہ اجازت دے دی گئی ہے۔

Pakistan Tourism

36,517 views • 8 months ago

"ظالم روایت ٹوٹ گئی---وزیر اعلی مریم نواز شریف نے ہر دفعہ رمضان میں نکلنے والا مہنگائی کا بے حس جن بوتل میں بند کر دیا" 📌وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، وزیر اعلی مریم نواز شریف نے اشیا خورد و نوش کی ایک ایک آئٹم کے نرخ کا جائزہ لیا 📌پنجاب میں پھل سستے ،سبزیاں بھی سستی،سپلائی بھی پوری، تاریخی فٹ فال اور مارکیٹ مافیاز کا بھی مکمل صفایہ 📌پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان المبارک میں اشیائے صرف کے نرخ میں 50 فیصد سے زائد کمی 📌وزیر اعلی مریم نواز کے ریلیف پر عوام کی مہرِ تصدیق---صرف 5 روز میں سوا 35 لاکھ سے زائد خریداروں کا رمضان نگہبان بازاروں پر ہجوم 📌وزیر اعلی مریم نواز حکومت کی لاجسٹک اور مانیٹرنگ کا بڑا شاہکار--رمضان نگہبان بازاروں سے 21 لاکھ ٹن اشیاء عوام تک پہنچ گئیں 📌خالی وعدے نہیں-- نقد ریلیف---مریم نواز شریف کے رمضان نگہبان بازاروں نے صرف 120 گھنٹوں میں عوام کے 3 کروڑ روپے بچا لیے 📌پنجاب میں پیاز کی قیمتوں کا بڑا کریش--2022ء کے بعد سستا ترین پیاز مارکیٹ میں دستیاب--- لہسن اور ادرک کے نرخوں میں بھی واضح گراوٹ 📌مریم نواز حکومت کا تاریخی ریلیف بریک تھرو---مہنگائی کا گراف زمین بوس،گزشتہ سال کی نسبت تمام اشیائے خوردنوش کے نرخوں میں ریکارڈ کمی 📌وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی نرخ میں کمی پر پوری ٹیم کو شاباش 📌طلب اور رسد کا توازن برقرار رکھنے کے لیے وزیر اعلی مریم نواز شریف خود میدان میں-- لاہور میں اشیائے صرف کی سپلائی دگنی کرنے کی ہدایت 📌ریٹ لسٹ نہیں تو خریداری نہیں---وزیر اعلی مریم نواز شریف کی عوام سے گراں فروشوں کا معاشی بائیکاٹ کرنے کی اپیل 📌مری میں پہلی مرتبہ راولپنڈی ڈی سی ریٹ سے بھی کم پر پھل،سبزیاں، آٹااور چکن دستیاب 📌رمضان بازاروں میں سینئر سٹیزن کیمپ قائم، تقریبا ً 10 ہزار بزرگ شہریوں نے خریداری کی 📌رمضان نگہبان بازاروں میں اشیائے صرف کے نرخ کی مانیٹرنگ کا فول پروف انتظام 📌رمضان المبارک میں 10 کلو آٹا بیگ کا اوپن مارکیٹ نرخ 905 روپے،20کلو آٹا بیگ کا نرخ 1810 روپے 📌صوبے بھر میں فلو ملوں کی طرف سے 1549 سیل پوائنٹ قائم، 850 کے رعایتی نرخ پر آٹا کے 10کلو بیگ فروخت 📌صوبہ بھر میں 421 نگہبان رمضان دسترخوان پر 4لاکھ 62ہزار روزہ داروں نے افطاری کی 📌نگہبان رمضان دسترخوان پر افطاری میں چکن پلاؤ، سموسہ، پکوڑا، فروٹ، پانی اور کھجوروں سے تواضع 📌نگہبان رمضان دسترخوان کے کھانے کی تیاری کے لئے پکوان سینٹر کی مانیٹرنگ 📌سحر و افطار کے دوران فوڈ اتھارٹی بھی متحرک، 9440 مقامات پر چیکنگ، 29ہزار کلو غیر معیاری کھانا تلف 📌صوبہ بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس، پیرا اور دیگر ٹیمیں متحرک،تین لاکھ 38ہزار چھاپے 📌ریٹ لسٹ نہ لگانے پر 1965، اوورچارجنگ پر24600کو پونے چار کروڑ جرمانہ، 313ایف آئی آر،2870 گرفتار

PMLN

50,705 views • 6 months ago