Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مبینہ گمشدگی پر ردعمل۔
62,978 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

سپیکر کی پی اسمبلی کو کہیں کہ وہ ہنگامی اجلاس بلائے اور وزیراعلی کی بازیابی کی قرارداد پاس کرے۔ ساتھ ہی عوام کو ابھی باہر نکالیں سڑکوں پر۔ پورا صوبہ جام کریں جیسے اردوگان نے احتجاج کروایا تھا ویسا احتجاج کریں۔۔

@PTIofficial بس ڈرامے آتے ہے تم لوگوں کو اس وقت کال دینی چاھے۔کے پی اسمبلی کا اجلاس بلانا چاھیے تھا ابھی ایسی وقت۔۔شرم انی چاھیے تم لوگوں کو نیند کیسے آیے گی تم لوگوں کو

@aliijazbuttar سر ورکرز کو سڑکو پر نکال دے۔۔۔پختون قوم کیلیۓ اج سیاہ رات ہے ۔

صبح کا انتظار مت کرو

Call assembly session now..Declare public holiday in KP.. Stop everything until their abducted CM is released.. Have some ghairat.. This is an attack on KP

Already, arrested someone has to take the lead.

hawai fires...no agitation nothing.. looks like B team lookking for power and seats n leadership..

آواز اٹھانے کے بجائے قدم اٹھائیں

پنجابی لیڈرشپ کا انتظار نہ کریں وہ خود کمپنی کے ساتھ ملے ہوئے ہیں کے پی کے والے خود فیصلہ کریں جو ان کی غیرت کو للکارا گیا ہے اگر صبح تک چیف منسٹر صاحب بازیاب نہیں ہوتا تو کل اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کریں ہم آپ کے اعلان کا انتظار کریں گے

@PTIofficial اپنے وزیراعلی کو لینے تم لوگوں کو خود آنا پڑے گا جہاں وہ ہے انکو اور کوئ زبان سمجھ نہں آتی
