Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا پشاور جلسے میں مکمل خطاب، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت Sohail Afridi #PeshawarJalsa

24,226 Aufrufe • vor 10 Monaten •via X (Twitter)

21 Kommentare

Profilbild von Qaidi # 804
Qaidi # 804vor 10 Monaten

خان صاحب کا جیل سے جواب 👇 “میں کون ہوں؟” میں کون ہوں؟ میں وہ سوال ہوں جو وردی کے کمرے میں بھی نیند کی دیوار پر دستک دیتا ہے۔ میں قیدی سہی، مگر میری سوچ آزاد ہے؛ میرے ہاتھ بند ہیں، میرے یقین نہیں۔ تم نے کہا، “تو ہے کون؟” میں کہتا ہوں، میں اس ماں کی دعا ہوں جو سچ کے لیے روتی نہیں، ڈٹتی ہے؛ میں اس نوجوان کی آنکھ ہوں جو خوف کے پار بھی امید دیکھ لیتا ہے۔ میں نہ منصب ہوں، نہ مہر، نہ تمغہ؛ میں ایک نام نہیں، ایک بات ہوں؛ حقیقی آزادی کی بات، جو خدا پر بھروسے سے جڑتی ہے اور جھوٹ کے ہر شور سے اونچی رہتی ہے۔ تم مجھے دیکھتے ہو، چوبیس گھنٹے؛ تمہیں میری خاموشی ڈراتی ہے کیونکہ تم جانتے ہو فولاد اعصاب تلوار سے نہیں ٹوٹتے، اور سچ قید خانہ مانتا نہیں۔ (قیدی نمبر ۸۰۴)

Profilbild von ملنگی
ملنگیvor 10 Monaten

@SohailAfridiISF الحمدللہ میرا لیڈر حضرت عمران خان نیازی صرف پاکستان کا ہی نہیں امت مسلمہ کا لیڈر ہے

Profilbild von Baad e Saba
Baad e Sabavor 10 Monaten

@SohailAfridiISF چیتا

Profilbild von True
Truevor 10 Monaten

@SohailAfridiISF جعلی وزیراعظم نے جو جو بھی تعیناتی اور پروموشن کیے وہ سب غیر قانونی ہے ۔ ان کے حکم نہ مانیں ۔

Profilbild von True
Truevor 10 Monaten

@SohailAfridiISF یہ جو نواز شریف اور عاصم منیر کا معائدہ ہوا ہے ۔ ڈر اس بات کا ہے ۔ جو استثنی نواز شریف نے دیا ہے ۔ عمرا ن خان کو کچھ نقصان دینے کا ۔ پھر عاصم منیر سے پوچھ گچھ نہ ہو ۔ اس استثنی میں کچھ کالا ہے ۔ سب کو ہوشیار رہنا پڑے گا ۔

Profilbild von Raja irfan Khan
Raja irfan Khanvor 10 Monaten

@SohailAfridiISF Sohail Afridi dil main utrta ja raha hy shabashhhhhh sheirrrr jawan

Profilbild von Σείριος
Σείριοςvor 10 Monaten

@SohailAfridiISF

Profilbild von samina
saminavor 10 Monaten

@SohailAfridiISF

Profilbild von Zurawer Arain 🇵🇰 🇬🇧
Zurawer Arain 🇵🇰 🇬🇧vor 10 Monaten

@SohailAfridiISF Imran Ahmad Khan Niazi ❤️

Profilbild von Saadi
Saadivor 10 Monaten

@SohailAfridiISF کیوں جھوٹ کے پیچھے چھپتے ہو؟ کیوں نام لینے سے ڈرتے ہو؟

Profilbild von Erum Shah
Erum Shahvor 10 Monaten

@SohailAfridiISF

Profilbild von Pro pakistan
Pro pakistanvor 10 Monaten

@SohailAfridiISF ایک عامل نے وضاحت کی ہے کہ جو مرد جن بھوت سے ٹھوکو لگواتے ہیں اور پھر جب وہ اپنی بیوی کے ساتھ سیکس کرتے ہیں تو وو جن بھی اِس عمل میں شامل ہو جاتا ہے تب کہیں جا کر منیرا اور شریف جیسی شخصیات پیدا ہوتی ہیں 🍆

Profilbild von 🇵🇰مولانا مبین
🇵🇰مولانا مبینvor 10 Monaten

پشاور میں پی ٹی آئی کا جلسہ صوبائی وسائل کا سراسر ضیاع تھا، جس کا مقصد لوگوں کی خدمت نہیں بلکہ عمران خان کو خوش کرنا اور وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو محفوظ رکھنا تھا۔ حکومت یا عوامی خدمت کے بجائے اس جلسے کو بے بنیاد الزامات پھیلانے، کارکنوں کو اشتعال دلانے اور ریاستی اداروں پر حملے کرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے جب پی ٹی آئی کے جعلی بیانیے اور اندرونی تضادات کو بے نقاب کر دیا تو یہ جلسہ صرف گھبراہٹ، خوف اور بڑھتی ہوئی تقسیم کو چھپانے کی ایک ناکام کوشش بن کر رہ گیا۔ خیبر پختونخوا اور پاکستان کے عوام اب ان سستے ڈراموں کو بخوبی سمجھ چکے ہیں اور کھوکھلے نعروں، جعلی جذبات اور دھوکے پر مبنی سیاست پر مزید اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔

Profilbild von Farman Ehsan Qazi
Farman Ehsan Qazivor 10 Monaten

@SohailAfridiISF

Profilbild von Iqbaalahmed🩵🇵🇸🇵🇰🇮🇳
Iqbaalahmed🩵🇵🇸🇵🇰🇮🇳vor 10 Monaten

@SohailAfridiISF 804🇵🇰🇲🇻✊🏻✊🏻✊🏻✊🏻✊🏻✊🏻✊🏻✊🏻✊🏻✊🏻

Profilbild von Dr Ahsan Kamal PT (Humanity)
Dr Ahsan Kamal PT (Humanity)vor 10 Monaten

@SohailAfridiISF Y

Profilbild von Khan
Khanvor 10 Monaten

@SohailAfridiISF PTI 💪

Profilbild von rehan dhillon
rehan dhillonvor 10 Monaten

@SohailAfridiISF Love you Imran Khan ❤️

Profilbild von 🪔࿐خاک_زاده༆
🪔࿐خاک_زاده༆vor 10 Monaten

@SohailAfridiISF Wonderful

Profilbild von Engr Shahzad Ahmad
Engr Shahzad Ahmadvor 10 Monaten

@SohailAfridiISF اتنا جوش پہلے کبھی نہیں دیکھا

Profilbild von Abbasi
Abbasivor 10 Monaten

@SohailAfridiISF بس نظام بدلے گا اور مٻرے رب کا حکم نافذ ہو کر رہے اور مرشد کی رٻاست کا قٻام بہت جلد آرہا ہے نہ الٻکشن نہ فرسودہ آہٻن بس صرف الّلہ کا آہٻن بولے گا اور خلٻفہ اطاعت کرے گا انشاالّلہ

Ähnliche Videos