Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر ایم این اے فیصل امین گنڈاپور کا کوہاٹ خادیزئی سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد سانحہ میں شہید محمد الیاس کے گھر کا دورہ۔ شہید کے گھر والوں سے تعزیت کی اور خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اعلان کردہ...

29,864 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا پی ٹی آئی کے شہید کارکن حسیب شہید کے گھر حاضری اور اہلِ خانہ سے تعزیت! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے شہید کارکن حسیب شہید کے گھر حاضری دی، جہاں انہوں نے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ممبران صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی اور شیر علی آفریدی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعلیٰ نے شہید کے لواحقین کو یقین دلایا کہ حسیب شہید کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا اور حکومت خیبرپختونخوا شہداء کے اہلِ خانہ کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑے گی۔ انہوں نے حسیب شہید کے نام سے سڑک تعمیر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام ان کی جدوجہد، قربانی اور خدمات کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی علامت ہوگا۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر کہا, شہداء ہمارے ہیرو ہیں اور قوموں کی اصل پہچان ان کی قربانیوں سے ہوتی ہے. آخر میں وزیراعلیٰ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ حسیب شہید کے درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین #CMKP #SohailAfridi #PTIWorkers

Yar Muhammad Khan Niazi

16,050 görüntüleme • 8 ay önce