Loading video...
Video Failed to Load
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ہمراہ صدیق اکبر چوک ہری پور پہنچ گئے!!
12,153 views • 8 months ago •via X (Twitter)
14 Comments

Kal tum terah maedan q hazr nahi tha

نوجوانوں کے ساتھ یہ ہو رہا ہے آپکے حکومت میں

Welcome lala

وہی ہری پور جہاں سے عمر ایوب اپنی سیٹ نہ جیت سکے۔

اور یہ ثبوت ہے میرٹ کی پامالی ناانصافی کھل عام ڈاکہ

ہمارے شہر ہری پور میں خوش امدید

فتح آپ سب کا مقدر ہو۔ خان صاحب ہمارے ساتھ ہوں۔ آمین

Will be historic well come in Abbottabad....in sha Allah

اگر اپنی حکومت میں اپنے ہی صوبے میں احتجاج کرنا اور جلوس نکالنا شعور ہے تو پھر لعنت ایسے شعور کو۔ پچاس سال بھی ایسے ڈرامے کرتے رہو خان باہر نہیں آیے گا۔ جیسے کے پی کے کہ عوام ہے نا انہیں کوئی ترقیاتی منصوبہ چاہیئے نا ہی وہ اس کہ حقدار ہے ان کہ ساتھ صحیح ہو رہا ہے

👍

جارر دے شہ 🌹✌️

@r11122255

آپ ہماری ٹیم کے اہم ترین کھلاڑی ہیں، ہمیں آپ لوگوں سے بہت زیادہ توقعات ہیں۔ اللہ آپ سب کی حفاظت فرماۓ۔آمین

♥️
