Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
وزیر اعلی پنجاب "محترمہ مریم نواز صاحبہ" نے پورے پنجاب میں "آٹا" کی قیمت Notify کردی- یاد رہے یہ اقدام پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہورہا ہے کہ کسی پورے صوبہ میں "آٹا" کی ایک ہی قیمت notify کی گئی ہے۔
79,884 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

Jasim Irshad Chathavor 2 Jahren
کسانوں کو لوٹنے اور استحصال کا اقدام بھی پہلی بار ہوا ہے۔ شرم نام کی تو چیز ہی نہیں تم لوگوں میں۔

Muhammad Nawaz Khanvor 2 Jahren
آپ بھی بغیرت ہیں اور آپ کے ہینڈلرز بھی بغیرت 😡👊

Muhammad Asimvor 2 Jahren
فارم 47 سے حکومت بنانا بھی پہلی بار ہی ہو رہا ہے اور شعد آخری بار ۔

Ghazi Amir Gujjarvor 2 Jahren
موترمہ کنیز صاحبہ بجلی کی قیمت کرنا تھی اٹا تو اس بار وافر ہے ابھی تک گندم زمینداروں کے پاس ہی پڑی ہوٸی

Rana Imranvor 2 Jahren
نان کیوں مہنگے ہیں انکو بھی سستا کریں؟؟ کھاد کیوں مہنگی ہے اسکا بھی کچھ کریں

Babu g 𝕏vor 2 Jahren
یہ فراڈیوں،چوروں کی حکومت ہے۔ #PakistanUnderFascism #MadamThiefMinister

Hajravor 2 Jahren
کھاد کی قیمت مقرر کرتے پنجاب حکومت کے پاوں جلتے ہیں سارا ظلم عوام پر اور بار بار ظلم

Muzammil Hussainvor 2 Jahren
بحریہ ٹاون میں روٹی 20 روپے کی ہو گئی ہے آپ کو بہت بہت مُبارک ہو

عــــ𝓲ـ𝓃ـ𝓷ـ𝓪ـینۍvor 2 Jahren
ہش ہش
