Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس، برطانیہ کے تعاون سے سی ایم اینی شیٹیو کے مجوزہ روڈ میپ کا جائزہ اجلاس ہیلتھ، تعلیم، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ،موسمیاتی تغیرات ، پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور دیگر شعبوں میں اشتراک...

19,964 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

Waqas Dogar 🇵🇰 profil fotoğrafı
Waqas Dogar 🇵🇰2 yıl önce

@MaryamNSharif تھیف منسٹر۔ فحش ویڈیوز۔ جعلی حلف نامے۔ میری لندن تو کیا پاکستان میں کوئی جائیداد نہیں۔ کیلبری فونٹ اور ہزاروں جھوٹ قوم کبھی نہیں بھلا سکتی اور نہ بھلائے گی۔

Eshal Ayaz profil fotoğrafı
Eshal Ayaz2 yıl önce

معاہدہ ہوگیا، جس کو گھسیٹا جانا تھا وہ صدر اور جس نے گھسیٹنا تھا وہ وزیراعظم۔۔۔ اور اصل میں جس کو گھسیٹا جائیگا وہ ہوگی عوام !!

Eshal Ayaz profil fotoğrafı
Eshal Ayaz2 yıl önce

مسلسل دوسری دفعہ قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرکے عمران خان کی جماعت نے 76 سالہ   ریکارڈ اپنے نام کرلیا۰ جو بھٹو، نواز شریف اور بینظیر بھٹو بھی نہیں حاصل کر سکے۰

Rizwan Arshad profil fotoğrafı
Rizwan Arshad2 yıl önce

@MaryamNSharif Fund provide Tehsil fort abbas

Huriya🥀💞 profil fotoğrafı
Huriya🥀💞2 yıl önce

@tahry_janoo Follow 🔙 done

Syed Raza Ali Bukhari profil fotoğrafı
Syed Raza Ali Bukhari2 yıl önce

Mam please request to @CMShehbaz to restore Sandal express train from multan to sargodha via jhang as we people of jhang have been facing transport issues

Raja Yasir Aslam7 profil fotoğrafı
Raja Yasir Aslam72 yıl önce

@MaryamNSharif

Malik Abbas Khokhar profil fotoğrafı
Malik Abbas Khokhar2 yıl önce

@MaryamNSharif

Benzer Videolar

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کے لئے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہمارے لوگ بروقت ہسپتال نہ پہنچنے کی وجہ سے ہی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف دور دراز علاقوں میں حادثے کی صورت میں متاثرین کو بروقت ہسپتال پہنچانا ناگزیر ہے۔ مریم نواز شریف سرگودھا ہسپتال میں ہارٹ ٹیک کے مریض کو بے بس دیکھ کر دلی دکھ ہوا۔ مریم نواز شریف موٹروے پر بھی ریسکیو 1122سروس شروع کی جائے گی۔ مریم نواز شریف پنجاب میں بہت جلد ائیر ایمبولینس سروس کاآغاز بھی کردیاجائے گا۔ مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ایئرایمبولینس پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق، صوبائی وزیرپرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر، چیف سیکرٹری،چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری فنانس، ڈاکٹر عدنان، سیکرٹری ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ اور دیگر متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت

PMLN Digital

30,440 görüntüleme • 2 yıl önce

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت تین گھنٹے طویل خصوصی اجلاس ہیلتھ سسٹم کی تشکیل نو،محکمہ صحت کی اپ گریڈیشن کے پانچ سالہ پلان پر غور، سسٹم کی اصلاح کا جائزہ دیہی اور رورل مراکز صحت، ڈسپنسریوں انتظام کی بہتری کےلئے تجاویز پر غور وزیر اعلیٰ مریم نواز نےہیلتھ سسٹم میں مرحلہ وار اصلاحات کی منظوری دید ی ماں اور بچے کی صحت ، اور ان کے لئے معیاری علاج سے متعلق امور کا جائزہ کوئی ہسپتال ایسا نہ ہو جہاں ڈاکٹر ۔ عملہ ادویات اور مطلوبہ طبی آلات میسر نہ ہوں ۔وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت وزیراعلی مریم نواز شریف کی شفافیت یقینی بنانے کےلئے ہیلتھ ایڈوائزری کونسل تشکیل دینے کی ہدایت ہیلتھ ایڈوائزری کونسل میں سرکاری حکام،پروفیشنلز اور عوامی نمائندے شامل ہوں گے وزیراعلی مریم نوازشریف نے بی ایچ یو اور آر ایچ سی کی اپ گریڈیشن اور تعمیر وبحالی کا پلان طلب کر لیا وزیراعلی مریم نواز شریف کا بی ایچ یو اور آر ایچ سی کا بیرونی اور اندرونی ڈیزائن یکساں رکھنے کی ہدایت سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو 2ہفتے میں بی ایچ یو اور آر ایچ سی کے موک ڈیزائن پیش کریں گے وزیراعلی مریم نواز شریف کا ہسپتالوں میں عوام کی رہنمائی کے لئے اردو سائن بورڈز اور فرشی ایرو لائننگ لگانے کی ہدایت وزیراعلی مریم نواز شریف نے عوام کو مفت ادویات کی فوری فراہمی یقینی بنانے کی منظوری دے دی وزیراعلی مریم نواز شریف نے صحت کی سہولتیں عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے لئے فیلڈ ہسپتال پلان طلب کر لیا سب اربن ایریا اور دیہات میں مقررہ ایام پر موبائل ہیلتھ یونٹ بھیجیں جائیں گے موبائل ہیلتھ یونٹ میں میڈیکل آفیسر،ایل ایچ وی،ڈسپنسر اور دیگر سٹاف کے علاوہ ضروری طبی آلات ہوں گے عوام کو صحت کی سہولتیں ان کی دہلیز پر دینے کے لئے پائلٹ پراجیکٹ لاہور سے شروع کرنے کا فیصلہ وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہسپتالوں کو عوامی ضروریات کا تعین کرکے طبی آلات فراہم کرنے کی ہدایت وزیراعلی مریم نواز شریف کا نومولود بچوں کے لئے انکو بیٹر کی کمی ترجیحی بنیادوں پر پوری کرنے کا حکم ہر ضلع میں ہارٹ، کینسراوردیگر بیماریوں کے علاج کے لئے میڈیکل سنٹرکے قیام کے لئے تجاویز کا جائزہ پنجاب کے ہر شہری کے لئے علاج کی بہتر سہولتیں یقینی بنانا میرا عزم ہے۔مریم نواز شریف بورڈ آف مینجمنٹ میں میرٹ پربہترین پروفیشنل اور ٹیکنیکل ممبر شامل کئے جائیں گے۔مریم نواز شریف ہر ہسپتال میں خالصتا میرٹ پر ایم ایس لگائے جائیں گے،کرپشن پر زیر وٹالرنس ہے۔مریم نواز شریف غریب آدمی کو کینسر کے علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے لئے خصوصی ہسپتال قائم کیا جائے گا۔مریم نواز شریف محکمہ صحت میں عوام کی آگاہی اور ہیلتھ سکریننگ کو ترجیح دی جائے۔مریم نواز شریف بی ایچ یو لیول پر ماں اور بچے کی صحت پر خصوصی توجہ دی جائے۔مریم نواز شریف سیکرٹری صحت علی جان نے شعبہ صحت کی اپ گریڈ یشن کے لئے5سالہ پلان پر تفصیلی بریفنگ دی سینیٹرپرویز رشید،رکن اسمبلی مریم اورنگزیب،خواجہ سلمان رفیق،خواجہ عمران نذیر،چیف سیکرٹری،چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ،سیکرٹری فنانس،اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت

PMLN

42,576 görüntüleme • 2 yıl önce

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی خدمت کی تاریخ رقم کر دی مریم نواز شریف کا خواب، صحت کی دستک آپ کی دہلیز پر 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مراکہ میں محکمہ صحت کے مرکزی وئیر ہاوس کا دورہ 👈پاکستان کی تاریخ میں ادویات کی فراہمی کا سب سے بڑا وئیر ہاؤس پراجیکٹ 👈9 میڈیسن وئیر ہاوس فنکشنل، 17 ارب سے زائد کی میڈیسن اور ایکیوپمنٹ سٹور کرنے کی گنجائش 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز کی راولپنڈی ،فیصل آباد اور ملتان میں میڈیسن وئیر ہاوس جلد فنکشنل کرنے کی ہدایت 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ضلعی ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے خود فورک لفٹر چلا کر ادویات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کیا 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی نگرانی میں اضلاع کے لیے ٹرک روانہ کیے 👈نئے جدید ترین ویئر ہاوس سے ادویات کو سٹینڈرڈ ٹمپریچر پر سٹور اور ترسیل کیا جا سکے گا 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتالوں کو فراہم کیے جانے والے فرنیچر، طبی آلات اور دیگر سامان کا معائنہ کیا

PMLN

12,528 görüntüleme • 2 yıl önce

"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 26 ویں نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا کی ملاقات" ◽نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو '' سپر سی ایم '' کا خطاب دے دیا ◽وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے حکومتی کارکردگی پر دو گھنٹے بریفنگ دی، شرکاء نے پرجوش تالیاں بجا کر سراہا ◽پنجاب میں آنا خوش نصیبی ہے، جہاں عوام کے لیے اخلاص اور کوشش نظر آتی ہے- ◽سربراہ نیشنل سیکورٹی ورک شاپ وفد پنجاب میں آکر لگا اندھیرے سے روشنی میں آگئے ۔ شرکا وفد ◽پنجاب میں مجموعی حالات باقی صوبوں سے بہتر ہیں - مریم نواز شریف ◽پنجاب میں کوئی بھی تعیناتی سفارش نہیں ہوئی، میرٹ کے معاملے پر کسی کی نہیں سنتی - مریم نواز شریف ◽احتساب نہ ہونے سے ہر شعبہ روبہ زوال ہے۔ مریم نواز شریف ◽سیاسی عدم استحکام کام سے ترقی اور خوشحالی کا سفر متاثر ہوتا ہے - مریم نواز شریف ◽حکومتوں کو کام نہیں کرنے دیا جاتا - مریم نواز شریف ◽15 کروڑ عوام کی زندگی پر مثبت اثرات مرتب کرنے والا ہر کام میری ترجیح ہے-مریم نواز شریف ◽سموگ کو جلد از جلد کنٹرول کرنا چاہتے ہیں - مریم نواز شریف ◽حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں - مریم نواز شریف ◽ہیلتھ اور علاج کی سہولتیں نہ ملنے سے لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں - مریم نواز شریف ◽سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہم سب پاکستانی ہیں - مریم نواز شریف ◽ہمارا مقصد پاکستانیت کا فروغ ہے-مریم نواز شریف ◽پاکستان میں مہنگائی کم اور زر مبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں - مریم نواز شریف

PMLN

11,033 görüntüleme • 1 yıl önce

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی جاپان کے بیرونی تجارت کے ادارے ( جیٹرو) کے صدرنوری ہیکواشیگورو(Norihiko Ishiguro) سے ملاقات نوری ہیکو اشیگورو نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے دورہ جاپان کا خیرمقدم کیا وزیراعلی مریم نواز شریف کی جاپان کے سرمایہ کاروں کو پنجاب کے اسپیشل ایکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت پنجاب کے نجی اور سرکاری شعبے کے ساتھ جیٹرو کو مشترکہ منصوبوں کے آغاز کی دعوت ٹیکس فری اسپیشل ایکنامک زونز میں زمین مفت فراہم کرنے کی سہولت دے رہے ہیں جاپانی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کو پنجاب میں مصنوعات کی تیاری اور اسمبل کرنے کی بھی دعوت پنجاب مڈل ایسٹ اور افریقہ کے لئے مینوفیکچرنگ کا مرکز بن سکتا ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب ایک بڑی مارکیٹ ہے جس سے جاپانی سرمایہ کار فائدہ اٹھا سکتے ہیں، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو وزیراعلی مریم نواز شریف نے جاپانی کمپنیوں کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آئی ٹی پارکس بنانے کی بھی دعوت دی ملاقات میں لیبر کی تربیت اور جاپان میں کمپنیوں کی ضرورت کے مطابق تربیت یافتہ اور ہنرمند افرادی قوت کی فراہمی پر بھی گفتگو پاکستان نوجوانوں کی اکثریت رکھنے والا ملک ہے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی گفتگو چاہتے ہیں کہ جاپانی کمپنیاں پنجاب میں نوجوانوں کو ہنرمند بنانے میں ساتھ دیں، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو ملاقات میں باہمی تجارت کا حجم بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیاگیا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے شاندار مواقع کے بارے میںجاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن ( جیٹرو) کے سربراہ کو آگاہ کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے درمیان رابطے بڑھانے کی ضرورت پر زور وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے نواز شریف آئی ٹی پارک پراجیکٹ پر پیشرفت کے بارے میں بھی آگاہ کیا نواز شریف آئی ٹی پارک میں زیر تعمیر ٹوئن ٹاورکا پراجیکٹ بہت جلدمکمل ہوجائے گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو نواز شریف آئی ٹی پارک میں آئی ٹی بزنس کے لئے دنیا کے معروف ادارے رابطہ کررہے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب کو جاپان کی طرز پر ٹیکنالوجی کی بلندیوں پر لیجانا چاہتے ہیں، وزیراعلی مریم نوازشریف پنجاب جاپان کو سرجیکل آلات، لیدر مصنوعات اور کھیلوں کا سامان مہیا کر سکتا ہے، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو پنجاب جاپان کے لئے عمدہ باسمتی رائس کی برآمدکا حجم بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب میں 20 آپریشنل سپیشل اکنامک زون غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے دستیاب ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف #CMMaryamInJapan

Azma Zahid Bokhari

17,896 görüntüleme • 1 yıl önce

کوئٹہ، 10 فروری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی کابینہ اور اراکین اسمبلی کی جانب سے پرتپاک استقبال وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بلوچستان کابینہ اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے ملاقات مریم نواز شریف کو بلوچستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سیکیورٹی فورسز کے لیے دس ارب روپے کی معاونت مثبت اور قابلِ تحسین اقدام ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان میں حکومت اور اپوزیشن عوامی فلاح کے لیے متحد ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی خوشی ہے کہ بحیثیت وزیر اعلیٰ میرا پہلا دورہ بلوچستان کا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان کے عوام کا جذبہ اور پاکستان سے وابستگی قابلِ ستائش ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ہم بلوچستان کے ساتھ ہیں، دہشت گردی کا خاتمہ قومی یکجہتی سے ممکن ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان میں امن، استحکام اور خوشحالی دیکھنا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

Chief Minister's Office Balochistan

17,450 görüntüleme • 6 ay önce

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش و جذبے کو خراج تحسین نواز شریف بھی آپ اور عوام سے ایسے ہی محبت کرتے ہیں، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے، مریم نواز شریف اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا، مریم نواز شریف نظام کی اصلاح، عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے، مریم نواز شریف نواز شریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز شریف ہمیشہ کہتی ہوں کہ نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو پاکستان میں صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز شریف نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں اور مزدوروں کے لئے روزگار، امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے، مریم نواز شریف ہم نے قوم کی خدمت کا ایک لمحہ ضائع کیا نہ آئیندہ کریں گے، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو اپنے قائد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاء کا خطاب اپنے بچوں اور فیمیلیز کے ہمراہ قوم کے مسیحا کو خوش آمدید کہیں گے، خواتین عہدیداروں کا خطاب

PMLN

93,902 görüntüleme • 2 yıl önce

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے اجلاس سپورٹس ایڈوائزری کونسل بنانے کا فیصلہ، سابق کھلاڑی اور طلباءممبر ہونگے کھیلوں کے فروغ اور ٹریننگ کے لئے ملکی اور غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت 91 حلقوں میں ملٹی پرپز سپورٹس گراؤنڈز بنانے پر اتفاق سپورٹس ڈپارٹمنٹ میں پلاننگ اور دیگر ڈویلپمنٹ امور کے لئےسپیشل پلاننگ یونٹ بنے گا۔ گھوسٹ ملازمین کی شناخت کیلئے سپورٹس ڈپارٹمنٹ میں بائیو میٹرک حاضری کی پابندی۔ پنجاب سپورٹس بورڈ کی تشکیل نو کا فیصلہ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی وزیر اعلیٰ پنجاب نے وزیر کھیل اور سپورٹس ڈپارٹمنٹ کی کاوشوں کو سراہا۔ سیکرٹری سپورٹس نے محکمہ کی ورکنگ سے متعلق بریفنگ دی۔ کھیلوں سے بہت لگاؤ ہے، زمانہ طالب علمی میں بیس بال ٹیم کی کپتان تھی۔ مریم نواز شریف کھیلوں کی بحالی چاہتی ہوں اور بڑے پیمانے پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ مریم نواز شریف نوجوانوں کے پاس مواقع کی کمی ہے اور نشہ کی طرف راغب ہورہے ہیں۔ مریم نواز شریف نوجوان طبقے کےلئےکھیلوں کے انفراسٹرکچر کو فوری طور بحال کیا جائے۔ مریم نواز ہاکی کے مقابلے کروائے جائیں، ہمارا قومی کھیل ہے۔ مریم نواز شریف نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی ری ویمپنگ مکمل، جلد افتتاح ہوگا۔ بریفنگ انسٹیٹیوٹ آف سپورٹس سائینس پنجاب کے قیام کی تجویز کا جائزہ مریم نواز شریف کا باسکٹ بال کو ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں شامل کرنے کی ہدایت سپورٹس اینڈوومنٹ فنڈ 2 ارب روپے سے قائم ۔ فنڈ کیلئے مزید 2 ارب روپے کی منظوری۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی سپورٹس سہولیات کی حفاظت کیلئے مینٹیننس ڈپارٹمنٹ بنانے کی ہدایت سپورٹس کی ترقی کیلئے جتنے پیسے چائیے ہیں ملیں گے۔ مریم نواز شریف پرائیویٹ سکولوں کے پاس جگہ کم تھی، گراؤنڈ نہ ہونے سے سکولوں سے کھیل ختم ہو گئے۔ پرویز رشید یو سی لیول پر بچوں کو کھیلوں کی سہولت ملنی چاہئے۔ مریم اورنگزیب موسم گرما کی چھٹیوں میں بچوں کیلئے سپورٹس کیمس لگائے جائیں گے۔ بریفنگ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سابق سینیٹر پرویز رشید، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر، ایم پی اے ثانیہ عاشق، سیکرٹری سپورٹس اور دیگر حکام کی شرکت

PMLN

18,678 görüntüleme • 2 yıl önce

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سوسال سے کام کرنے والی بین الاقوامی جاپانی کمپنی کو پنجاب میں ڈیری کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت موریناگا انٹرنیشنل کو نوازائدہ بچوں کی خوراک سمیت دیگر بیکری مصنوعات اور برآمدی معیار کے گوشت کی مقامی پیداوار میں منصوبوں کی پیشکش کی گئی حیوانات کے شعبے میں جدید جاپانی مشینری اور طریقوں کے استعمال، معیاری گوشت کے حصول کے لئے صحت مند جانوروں کی افزائش نسل کے لئے پنجاب حکومت سے تعاون پر اتفاق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈیری مصنوعات میں عالمی شہرت یافتہ جاپانی کمپنی موریناگا ہیڈکوارٹر اور پلانٹ کا دورہ ، مِلک انڈسٹری کمپنی کے مختلف شعبے دیکھے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے موریناگا کے تحقیق اور ترقی کے شعبوں کا بھی دورہ کیا، اس موقع پر کمپنی کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی گئی موریناگا کے ڈیری میں تجربات کو پنجاب میں ڈیری کے شعبے کی ترقی کے لئے ماڈل بنانا چاہتے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو موریناگا کمپنی کو ڈیری مصنوعات کے حوالے پنجاب حکومت تمام سہولیات مہیا کرے گی ، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب میں ڈیری ڈویلپمنٹ اورایڈوانس پروٹین نیٹ ورک قائم کرنے کے لئے جاپانی کمپنیوں کا خیر مقدم کریں گے، وزیراعلی مریم نوازشریف کی گفتگو فارمولامِلک نوازائیدہ بچوں کی جسمانی وذہنی نشوونما کے لئے ضروری ہے، ماں کی حیثیت سے بچوں کی نگہداشت میرے لئے اہم ہے، وزیراعلی مریم نوازشریف کی گفتگو 2017 میں وزیراعظم محمدنواز شریف وزیراعلی محمد شہباز شریف کے دور میں موریناگا نے پنجاب میں سرمایہ کاری کی، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو دودھ کی پیداوار کی لحاظ سے چوتھے بڑے ملک پاکستان میں، پنجاب کاشیئر 60 فیصدہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو شیخوپورہ میں موریناگا کی سرمایہ کاری پنجاب اور جاپان کے فلیگ شپ شراکت داری کی واضح مثال ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب کے ڈیری سیکٹر میں 80 فیصد قدیم طریقوں سے پیداوار اورمعیار دونوں مسائل کا سامنا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو موریناگا کی شراکت داری سے زراعت اور لائیو سٹاک سے وابستہ پنجاب کی 63 فیصدآبادی کو فائدہ ملے گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے موریناگا مِلک انڈسٹری کے پنجاب میں بزنس ٹرنڈ کو کو قابل تحسین قرار دیا

Azma Zahid Bokhari

31,466 görüntüleme • 1 yıl önce

سانحہ کاہنہ---ایک ماں دکھی ماؤں کا درد بانٹنے کاہنہ پہنچ گئی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی کاہنہ میں جاں بحق بچوں کے دکھی والدین سے ملاقات وزیر اعلیٰ مریم نواز نے متاثرہ والدین کا درد بانٹا، پسماندہ ماوں کو گلے لگا کر دلاسہ دیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور گفتگو حکومتِ پنجاب کی جانب سے سانحہ کاہنہ کے دکھی خاندانوں کی داد رسی کے لئے ہر جاں بحق بچے کے لیے 20 لاکھ اور زخمیوں کے لیے 5 لاکھ روپے مقرر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سانحہ کاہنہ کے دکھی خاندانوں کو چیکس سپرد کر دیے،زخمیوں کی بہترین دیکھ بھال کی ہدایت وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھا، سوگوار خاندانوں کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا لفظ کم ہیں،غم بڑا ہے--وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دکھی دل کے ساتھ متاثرہ خاندانوں کو دلاسہ دکھی ماؤں کے آنسوؤں کا مداوا کوئی رقم نہیں کر سکتی-وزیر اعلیٰ مریم نواز ننھے پھولوں کا اس طرح بچھڑجانا دلخراش ہے،دکھی ماوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے- مریم نواز شریف آپ کے بچوں کا غم میرا اپنا غم ہے-مریم نواز شریف

Azma Zahid Bokhari

30,421 görüntüleme • 1 ay önce

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں دوسرے روز بھی روڈز کی تعمیر کے پراجیکٹ پر بریفنگ لی گئی۔ اجلاس میں سالم انٹر چینج تا سرگودھا پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا اور اے ڈی پی جاری ترقیاتی پروگرام،روڈ بحالی اور تعمیر و مرمت کے لئے فنڈز کی منظوری دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وہاڑی ملتان سمیت 5 ایکسپریس وے پر کام جلد شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی مانیٹرنگ کا حکم، روڈز پراجیکٹس میں کرپشن برادشت نہیں کروں گی: مریم نوازشریف پنجاب بھر میں عمدہ اور پائیدار سڑکیں بنائیں گے، ہر سڑک لین مارکنگ بھی کی جائے، ایکسپرپس وے پر جلد کام شروع کیا جائے: مریم نوازشریف روڈ کی تعمیر ومرمت کے پروگرام کی کڑی مانیٹرنگ اور روڈ پراجیکٹ میں کرپشن برداشت نہیں کروں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات صہیب احمد بھرتھ،ایم پی اے ثانیہ عاشق،چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری فنانس، سیکرٹری تعمیرات ومواصلات سہیل اشرف اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

PMLN Digital

16,495 görüntüleme • 2 yıl önce

احساس کا رشتہ…………پنجاب نے تاریخ رقم کر دی مختصر مدت میں راشن کارڈ، ہمت کارڈ اور مینارٹی کارڈ سے 16 لاکھ سے زائد لوگ مستفید چیف منسٹر پنجاب ہمت کارڈ کے ذریعے ایک لاکھ سے زائد سپیشل افراد مستفید راوں مالی سال میں دو لاکھ افراد کو ہمت کارڈ کے ذریعے مالی امداد فراہم کی جائیگی پنجاب میں راشن کارڈ کے ذریعے 14لاکھ سے زائد افراد کی ماہانہ مالی معاونت ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کے ذریعے مزید 50ہزار افراد راشن کارڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ مینارٹی کارڈ سے ایک لاکھ اقلیتی نادار افراد کو سہ ماہی 10500 ملنے لگے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے خصوصی پروگرام کے تحت 16ہزار سے زائد افراد کو وہیل چیئر 16 اقسام کےمعاون آلات مل گئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف دھی رانی پروگرام کے تحت 5 ہزار اجتماعی شادی تقریبات وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا دھی رانی پروگرام میں 9ہزار کا ہدف مکمل کرنے کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دھی رانی پروگرام میں مزید افراد کو شامل کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی وہیل چیئرز اور دیگر معاون آلات کی صفائی اور سروسز کی بھی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت لاوارث کمسن بچوں کے لئے باقاعدہ یتیم خانے قائم کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی خواتین اور بچوں کی ویلفیئر کے لئے مستند این جی اوزسے معاونت حاصل کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی خصوصی ہیلپ لائن 1737 قائم کی جائے گی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی صنعت زارکی ری ویمپنگ کے لئے پرائیویٹ سیکٹر کو شامل کرنے کی ہدایت صنعت زار ڈسپلے سنٹرز کی برینڈنگ اور اشتراک کار کا حکم زکوۃ فنڈز سے ادویات کی فراہمی کا سسٹم ڈیجیٹلائز کرنے کا حکم پنجاب بھر میں گدا گروں کا ڈیٹا اور میپنگ کا اصولی فیصلہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سائرہ عمر نے تفصیلی بریفنگ دی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی بھرپور مالی معاونت کی ہدایت ہمارا مقصد عام آدمی کی فلاح و بہبود اور مدد ہے۔ مریم نواز شریف پنجاب میں سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کو یورپی ممالک کی طرز پر پبلک فرینڈلی بنائیں گے۔ مریم نواز شریف محروم معیشت افراد کی بحالی کے لئے ہر ممکن اقدام کرنا چاہتے ہیں۔ مر یم نواز شریف راشن کارڈ کے ذریعے کم آمدن والے افراد کی مالی معاونت کی جارہی ہے۔ مریم نواز شریف

Azma Zahid Bokhari

10,671 görüntüleme • 4 ay önce

پاکستان مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی کی ایک اور پنجاب اسمبلی کی مزید 6 نشستیں مل گئیں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 92 بھکر سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے رشید اکبر نوانی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ پی پی 90 بھکر سے احمد نواز نوانی، پی پی 92 اور 93 بھکر سے کامیاب عامر عنایت شاہانی اور پی پی 272 مظفر گڑھ سے جیتنے والے رانا عبدالمنان کا بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان پی پی 205 خانیوال سے اکبر حیات ہراج اور پی پی 212 خانیوال سے اصغر حیات ہراج کا بھی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدر اور نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آزاد ارکان اسمبلی کی ملاقات رشید اکبر نوانی، احمد نواز نوانی، عامر عنایت شاہانی، رانا عبدالمنان، اکبر حیات ہراج اور اصغر حیات ہراج کا قائد محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار مریم نواز شریف کا آزاد ارکان کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا خیرمقدم اور فیصلے پر مبارکباد قائد محمد نواز شریف، شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پاکستان، عوام اور پنجاب کے لئے خدمات تاریخی ہیں، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو پاکستان کو مسائل سے نکالنے کی صلاحیت اور قابل عمل ایجنڈا صرف مسلم لیگ (ن) کے پاس ہے، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو اپنے حلقے کے عوام اور سپورٹرز کی مشاورت سے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو آپ کے جذبے اور قومی سوچ کی قدر کرتے ہیں، مریم نواز شریف کی آزاد ارکان اسمبلی سے گفتگو آپ نے تعمیر پاکستان کے قافلے میں شمولیت اختیار کی، مریم نواز شریف آپ کی حمایت پاکستان اور عوام کو مشکلات سے نکالنے میں بڑی مددگار ہوگی، مریم نواز شریف ہمارے لئے اقتدار نہیں، ملک اور عوام کی خدمت اہم ہے، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو انتشار سے بچانے اور متحد کرنے والی قوت کا نام ہے، مریم نواز شریف نواز شریف آج بھی پاکستان جبکہ مخالفین اپنی ذات کی بات کر رہے ہیں، مریم نواز شریف پاکستان کو انتشار نہیں، استحکام چاہیے، مریم نواز شریف انتشار پھیلانے والے آج بھی انتشار ہی پھیلا رہے ہیں کیونکہ ان کا ایجنڈا ہی انتشار ہے، مریم نواز شریف انتشار کا نشانہ پاکستان ہے، ادارے ہیں، مریم نواز شریف پنجاب کے عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا، ان کی خدمت کا حق ادا کریں گے، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف پنجاب کو ترقی کی مثال بنائیں گے، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف پاکستان کو بچانے کے لئے ایک لاکھ بار بھی سیاسی مفاد قربان کرنا پڑا تو کریں گے، وطن پر جان بھی قربان ہے، مریم نواز شریف

PMLN Digital

101,444 görüntüleme • 2 yıl önce

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی ملاقات جنگ کی وجہ سے پیداہونے والی صورتحال پر غور پنجاب میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی، ڈیمانڈ اور ذخائر کاجائزہ جنگ کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی طلب و رسد میں توازن کے لئے بچت پالیسی پر اتفاق وزیراعلی مریم نوازشریف کازرعی استعمال کے لئے ڈیز ل کی فراہمی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کی مانیٹرنگ پر اتفاق پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت تمام اضلاع میں انتظامیہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کی مسلسل مانیٹرنگ کا حکم پیرا اور ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کو صورتحال کی نگرانی اور کارروائی کی ہدایت پیٹرول پمپس پر عوام کو لائنیں میں نہ لگنا پڑے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پنجاب بھر میں کہیں بھی مقررہ نرخ سے زائد پٹرولیم مصنوعات بیچنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ مریم نواز شریف اجلاس میں پٹرول ، ڈیزل ، ایل این جی اور دیگر ذخائر کے بارے میں بریفنگ عالمی بحران کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت کے لئے فوری اقدامات ناگزیر ہیں ۔ بریفنگ چیلنج سے نمٹنے کےلئے پوری قوم کو ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا ہوگا ۔ مریم نواز شریف معاشی تحفظ کے لئے فوری فیصلے ناگزیر ہیں ۔ مریم نواز شریف

Zeeshan Malik

30,763 görüntüleme • 5 ay önce