Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے دورے چین کا پہلا روز، بیجنگ میں مصروفیت سے بھر پوردن کا آغاز کاشتکاروں اور زراعت کے فروغ کے لئے تاریخی اقدام۔ پنجاب وزیر اعلٰی مریم نواز شریف کی کاوش رنگ لے آئی چینی کمپنی پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے... show more
67,772 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

Mr. XYZ1 год назад
پھینکی جاو بیغیرتوں ہم گھٹ کر رہے ہیں یہاں پر۔ اگر کچھ لا سکتے ہو چائینہ سے تو ان سے سچ بولنا سیکھ لو۔

جاہل عورت1 год назад
جرنیلوں کے لئے عوام سے کیا لینا دینا اس کنیز کا

Shehbaz Sharif (Parody)1 год назад
مجھے یقین نہیں آ رہا کہ انہوں نے میری بھتیجی کو ٹریکٹر پر بٹھا دیا۔

Pardesi Babu1 год назад
آدھی کابینہ اور ساتھ ساتھ دس پندرہ جرنلسٹ لے کر گئی ہے ڈائن۔ کیا ہی بات ہے۔

zain cheema1 год назад
وہاں جا کر بھی ٹریکٹر ٹرالی ہی چلانی تھی تو یہاں ہی چلا لیتی

Bitter Truth1 год назад
ماہی وے سانوں بُھل نہ جاویں!!!!!!!

Sikandar Azam Khan Alizai1 год назад
نہ یہ بتاؤ بی بی کی ٹریکٹر پر بیٹھنا لازمی تھا؟ مریم کو چلانا آتا ہے؟ مطلب یہ شو بازی کب تک چلانی ہے؟

Subhan Ali PTI🇵🇰سُبحان علی1 год назад
چین کو پتہ ہے کہ پورا خاندان مطلب نوازشریف سے لیکر چچا اور پتیجی سمیت سب فارم 47 کی پیداوار ہے اور عوام نے بوٹ کی نوک پر رکھ کر ریجکٹ کیا ہے

Tahir Mughal Pmln1 год назад
ماشاءاللہ گریٹ لیڈرشپ
