Loading video...
Video Failed to Load
وزیر تعلیم رانا سکندر نے ایجوکیشن ورلڈ فورم پر جب بتایا کہ مریم نواز کا تعلیم پر ویژن کیا ہے،پنجاب کے اسکولوں میں بچوں کے داخلے دوگنا ہوگئے ہیں،بجٹ دوگنا کردیا گیا ہے تو حاضرین نے تالیاں مار کر خراج تحسین پیش کیا،ویلڈن رانا سکندر صاحب
20,247 views • 4 months ago •via X (Twitter)
34 Comments

یہ ہے پنجاب کے اسکولوں کا حال

سامعین کو کبھی پنجاب کے سرکاری سکولوں کا دورہ کروائے پھر یہیں سامعین تالیوں کی بجائے چپیرے مارے گے

سامعین کو یہ نہیں پتہ کہ یہ صاحب سفید جھوٹ بول رہے ہیں

تو سرکاری سکول پرائیویٹ کیوں ہو رہے ؟ تعلیم کا بجٹ کتنا ہے ؟ تمہیں اللہ سے واقعی ڈر نہیں لگتا

جو جتنا بڑا جھوٹا ہو گا وہ مریم نواز کا وزیر ہوگا🤦♂️

اس چورنی کا vission کیا ہو گا جو خود باپ کی سفارشوں پر ہر جگہ داخلہ لیتی تھی اور پھر بھی نکموں کی طرح فیل ہو جاتی تھی اور اسکو وہاں سے نکالنا پڑتا تھا اسکا vission صرف چوریاں کرنا ہے

Sb joat bola is besharm patwari ne 13000 school sell Kiya @PEFPUNJAB k sath mil ker maal bna raha yeh dala @RanaSikandarH

Poshna yeh tha koncy punjab ki baat ho rahi pakistan waly ki to bilkul nahi banti mazak bana diya taleem ko

خدارا! اس ٹھیکیداری نظام کو ختم کریں، ورنہ ہم ایک ایسی نسل تیار کر رہے ہوں گے جس کے پاس ڈگریاں تو ہوں گی، مگر علم کی دولت سے وہ مکمل خالی ہوگی۔

جی بڑا صاف نظر ہے مہترما کا کی تعلیم کے بجٹ میں سے 35 عرب روپئے کاٹ لیا اور کیل ایک ویڈیو لگی ہوئی تھی فیصل آباد کے ایک اسکول کی جہاں پر بجلی کی آواز سے پنکھے نہیں چلا رہا یہ کی بل جیاڈا آتا ہے یہ ہے محترمہ کا پنجاب

He could have said it ten times because the only thing it requires for them is to take a pen and alter the figures on paper just like form 47

یہ گورنمںٹ تو کوئ اخیر قسم کی گانڈو ہے اخے پنجاب میں سرکاری تعلیم کا نظام تباہ برباد کر دیا اور باتیں چیک کرو اس جپڑ گنجو کی

He is the person who destroyed the School education Department by his privatization policy and handing over schools to incompetent persons.

اس لیئے سکولوں میں پنھکے بند ہے🫵

اعلی درجے کی دروغ گوئی

Iski tu apni degree jaali hai. Don't support qabza mafia 😂😂

@Huseeb59 زمینی حقائق کچھ اور بتا رہے ہیں تعلیم کا اور سرکاری اسکول جنکا غریب کے بچوں کو فائیدہ تھا اسکا بیڑا غرق کیا جارہا ھے

اگر ان کو پتہ چلتا ہے کہ یہ سب جھوٹ ہے تو تالیاں نہ بجاتے

جب کہ موصوف اپنی لیڈر کی طرح جھوٹ بول رہے تھے۔ خیر اس خدمت پر تو وزارت ملی ھے۔

Haqeeqat is ka ulat ha...

اساتذہ کی اکتیس ہزار اسامیاں ختم پینشن ختم بجٹ میں پینتیس ارب کی کمی اس پر مبارکباد تو بنتی ہے ذرا بتائیں کہ لہور جو پنجاب کی معیشت میں سب سے زیادہ حصہ پچھتر ارب ڈالر دیتا ہے وہاں کتنے سرکاری ہائی سکول اور کالجز ہیں

Well after outsourcing many schools are now destroyed. That the biggest fact

بجٹ دوگنا کر دیا گیا ہے بھائ جھوٹ بولتے تھوڑی سی تو شرم کر لیا کر

کچھ شرم کر لو راتب خورو

ھوا کچھ خاک بھی نہی جھوٹ اتنے بولو کہ سچ ثابت ھو

کس ملک میں کیا ہے؟؟؟؟؟

To school out off course Q kar rahy hain

شکر کریں تالیاں ہی ماری

Signs of the future in Pakistan Punjab’s education system is collapsing while the minister in charge keeps acting clueless.

Or ye b btaya k basic rights education Jo k nhi mily gi privatization ki tarf gae hm log

باتوں سے لاہور کو پیرس بنا دو اس سے کیا ہوتا ہے؟ حقیقت میں تو لاہور لہور ہی رہے گا۔۔۔ ڈیڑھ لاکھ سرکاری اسامیاں ختم کر دی ہیں۔۔ ایک کروڑ بچہ سکول نہیں جاتا۔۔جس تعداد کو دگنا کر کے پیش کر رہے ہیں وہ اس لئے دگنی ہے کیونکہ پہلے جن سکولوں میں پانچویں تک کلاسز تھی اب ان میں 10 تک ہیں۔

جھوٹ بولنا ہے جتنا مرضی بولو وہاں سے کونسا کسی نے آ کر چیک کرنا ہے کہ داخلے دوگنے ہوۓ کہ نہی۔۔۔ یہاں تو سرکاری سکول ٹھیکے پر دیے ہوۓ ہیں اور پھر نۓ مالک پنکھے بند کر دیتے ہیں

bakwas kr rha ha beghairat. iss bhadwe ne ghareeb k bche k saath jo zulm kiya ha, iss se khuda hi pooche ga. ache bhle M.A, MSc teachers the, ab saale matric aur charsi teachers aa gye hen

سب کہانیاں گرونڈ پر اکر دیکھو سندھی لو
