Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

وزیراعظم شہبازشریف نے نمازِ عید صبح 6 بجے ادا کی اور ایک مسخرا گزرا تھا جو گیارہ بجے اٹھ کر فوٹو شوٹ کرواتا تھا۔۔۔

130,699 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

ڈاکٹر عظمیٰ خان جب اڈیالہ سے باہر آئیں تو ساڑھے بج چکے تھے اس کے بعد عزیر بھنڈاری صاحب سے 9 بجے کے قریب رابطہ ہوا انہوں نے توہین عدالت فائل پر کام شروع کیا کل جمع کا دن تھا جمعے کے دن فائلنگ محدود وقت گیارہ ساڑھے گیارہ بجے تک ہوتی ہے یہ ناممکن تھا کہ دو گھنٹوں میں تمام واقعات کے حوالے سے دستاویزی ثبوت حاصل کیے جاتے ان کو بائنڈ کیا جاتا اور گیارہ بجے تک فائل کیا جاتا۔ بالفرض ایسا ہو بھی جاتا جو ممکن نہیں تھا تو کیا کل عدالت بارہ بجے لگ جاتی؟ سپریم کورٹ میں جب آپ کوئی چیز فائل کرتے ہیں تو وہاں ایک پڑتال کی برانچ ہے وہاں جاتا ہے معاملہ تین چار دن وہاں لگتے ہیں اس کے بعد عدالت میں آتا ہے۔ایسا نہیں ہوتا کہ آج فائل کیا اور ایک گھنٹے میں عدالت لگ گئی سوائے ایک مثال کے جو بلے کا نشان ہم سے چھیننا تھا رات 8 بجے پٹیشن دائر ہوئی اور صبح 9 عدالت لگ گئی یہ ایک غیر معمولی اور غیر سنجیدہ واقعہ تھا۔ سلمان اکرم راجہ salman akram raja #StopTortureOnNationalHero

PTI

73,920 Aufrufe • vor 1 Monat

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل نے اپنی دی گئی خبر کی Correction کر دی، اور ساتھ ہی ایک اور بڑا انکشاف کردیا۔ تہلکہ مچا دیا 🔥🔥 میں ایک خبر کی correction کردوں کل ہم نے بتایا تھا آپ کو کہ سہیل آفریدی صاحب کی 4 تاریخ کو کورکمانڈر سے بارہ سے دو بجے کے درمیان ملاقات ہوئی۔ اس میں تھوڑی سی correction کر دوں وہ ملاقات چار بجے کے بعد ہوئی تھی۔ ہمارے ذرائع سے تھوڑی سی کوتاہی ہوئی، بارہ سے دو بجے کسی اور کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی اور چار بجے کے بعد کورکمانڈر کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی، کیونکہ کورکمانڈر جو تھے وہ چار بجے تک ایک پولیس کے اعلیٰ ترین افسران کے ساتھ خفیہ میٹنگ کررہے تھے۔ یہ ہم نے آپ کو اس لیے اس خفیہ میٹنگ کا بتانا نہیں تھا لیکن اس لیے بتا رہے ہیں کہ کورکمانڈر صاحب کو بھی پتہ ہو کہ ہمارے ذرائع کی اُن پر پوری نظر تھی وہ کہاں تھے؟ کس کمرے میں تھے؟ اُس میں کتنے ڈی آئی جیز تھے؟ پولیس لائن کا وہ کونسا کمرہ تھا؟ ہمیں سب معلوم ہے۔ تو چار بجے تک، ساڑھے چار بجے تک وہ وہاں تھے اور اُس کی کے بعد اُنکی ملاقات جو ہے وہ سہیل خان آفریدی کے ساتھ ہوئی۔

‏زہـــرہ لیــاقت

134,883 Aufrufe • vor 1 Monat